صوابی میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 لیڈی ہیلتھ ورکرز شہید، دو پولیس افسران معطل

پشاور (ڈیلی اردو) صوابی میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 لیڈی ہیلتھ ورکرز شہید ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق 5 روزہ انسداد پولیو مہم کے پہلے روز صوابی کے علاقے پرمولی میرعلی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہی تھیں کہ نامعلوم موٹرسائیکل مزید پڑھیں

آسٹریلین سائنسدانوں نے لیب میں کورونا وائرس بنالیا! ویکسین بنانے کی کوششیں شروع

کینبرا (ڈیلی اردو/ایس بی ایس) آسٹریلیا میں سائنسدانوں کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ میلبورن کے پیٹر ڈوہارٹی انسٹیٹیوٹ فار انفیکشن اینڈ امیونٹی نے چین کے باہر کورونا وائرس کو تخلیق کیا ہے۔ لیب میں بنایا جانے والا یہ وائرس کورونا وائرس سے بیمار ہونے والے شخص کے ذریعے بنایا گیا۔ ادارے کے سربراہ ڈاکٹر جولین مزید پڑھیں

کراچی میں بھی کورونا وائرس کے 8 کیسز سامنے آگئے

کراچی (ڈیلی اردو/این این آئی) کراچی میں کورونا وائرس کے آٹھ مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈی جی صحت سندھ نے مشتبہ کیسز پر سرویلینس سیل کو مذید فعال کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے صوبائی محکمہ صحت کی ترجمان میران یوسف کے مطابق آغا خان یونیورسٹی اسپتال نے محکمہ صحت مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 106 ہو گئی

بیجنگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) چین میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 106 تک پہنچ چکی ہے جبکہ آئے روز انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ چین کے ووہان شہر سے پھیلنے والے پراسرار وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد ایک دن میں 4 ہزار 515 تک پہنچ مزید پڑھیں

ملتان میں کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ کیس سامنے آ گیا

ملتان + لاہور (ڈیلی اردو) ملتان میں مہلک کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ کیس سامنے آگیا ہے، جس کے بعد مشتبہ مریضوں کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 28 سالہ شخص کو نشتر ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ 28 سالہ رحمت علی چار دن پہلے چین سے پاکستان آیا تھا۔ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اور سندھ میں مزید دو بچے پولیو وائرس کا شکار، رواں سال تعداد 4 ہوگئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت اور سندھ کے ضلع سجاول میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک بھر میں رواں سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق ضلع لکی مروت میں 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس مزید پڑھیں

خطرناک کررونا وائرس پاکستان پہنچ گیا

ملتان (ڈیلی اردو) دنیا کے خرناک ترین کرونا وائرس کی پاکستان آمد ہو گئی۔ کورونا وائرس کے شبہ میں چینی شخص نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا، کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد مسافر کو آئی سولیٹ وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ملتان میں دنیا کے خطرناک ترین کورونا وائرس کی پاکستان میں انٹری۔ مشتبہ مزید پڑھیں

چین میں’کورونا وائرس‘ چمگادڑ کے سوپ اور زندہ چوہے کھانے سے پھیلا، ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی

بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چینی کے صوبے ہوبئی کے شہر ووہان سے پھیلنے والے مہلک ’کورونا وائرس‘ کے جنم لینے کی ایک وجہ یہ بھی بتائی جارہی ہےکہ یہ وائرس چمگادڑ کے سوپ اور زندہ چوہے کھانے سے پھیلا۔ چین میں پُراسرار ’کورونا‘ وائرس سے اب تک 800 سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جس میں مزید پڑھیں

چین میں کرونا وائرس نمونیا کے 571 مریضوں کی تصدیق، 17 ہلاک

بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین میں کرونا وائرس نمونیا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 571 ہوگئی ہے، جبکہ چین کے صحت حکام نے کہا ہے کہ بدھ تک نوول کرونا وائرس سے ملک کے 25 صوبائی سطح کے علاقے متاثر ہوئے ہیں۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی )کے مطابق مجموعی طور پر 393 مزید پڑھیں

پاراچنار میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع

پاراچنار (محمد صادق) پاراچنار اور ضلع کرم میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا جس کے باعث سردی کی شدت مزید بڑھ گئی ہے شدید سردی کے باعث بچوں کے امراض میں اضافہ ہوگیا ہے، ہسپتال میں سہولیات کی فقدان کے کی وجہ سے بچوں کے اموات میں اضافہ۔ پاراچنار سمیت قبائلی ضلع کرم کے مزید پڑھیں