چترال میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار

چترال (ڈیلی اردو) سی ٹی ڈی نے خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا، لوئر چترال میں کارروائی کے دوران غیر ملکی دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے چترال میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کارروائی کے دوران غیر ملکی دہشت مزید پڑھیں

چارسدہ میں پولیس کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار

چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) چارسدہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی شبقدر فاروق زمان خان کے مطابق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا خطرناک دہشت گرد جمیل احمد کو گرفتار کرلیا۔ ملزم جمیل احمد شبقدر کا رہائشی ہے۔ ڈی مزید پڑھیں

تیونس: کشتی ڈوبنے سے ایک بچے سمیت 41 مہاجرین ہلاک

تیونس (ڈیلی اردو) تیونس کے ساحل میں کشتی ڈوبنے سے ایک بچے سمیت 41 مہاجرین ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی میں سوار افراد اٹلی کے جزیرے پر جانے کے لیے تیونس کے ساحل کے ذریعے بحیرہ روم کو پار کرنے کی کوشش کررہے تھے کہ اس دوران ان کی کشتی مزید پڑھیں

افغانستان: تخار میں طالبان کا چیک پوسٹ پر حملہ، حکومت نواز ملیشیا کے 4 اہلکار ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے شمالی صوبہ تخار کے صدر مقام تالوقان کے بیرونی علاقہ میں طالبان دہشت گردوں کی جانب سے ہفتہ کے روز سکیورٹی چوکی پر حملہ میں حکومت نواز ملیشیا کے چار اہلکار ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ صوبائی پولیس کے ترجمان عبدالخلیل اسیر نے تصدیق کی کہ طالبان دہشت گردوں مزید پڑھیں

افغانستان: ہرات میں کار بم دھماکا، 3 پولیس افسر ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ہرات کے ضلع زنده‌ جان میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں تین پولیس افسر ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہرات میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس افسر ہلاک ہوگئے جب کہ طالبان کی جانب سے صوبے مزید پڑھیں

بھارت پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی رپورٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم پاکستان پر اشتعال انگیزی کا جھوٹا الزام لگا کر طاقت کا استعمال کرسکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکا کی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس نے کانگریس کو ’’خطرے کے جائزے کی سالانہ رپورٹ 2021‘‘ ارسال کی ہے جس میں انکشاف مزید پڑھیں

یمن کے علاقے مارب میں جاری لڑائی میں 100 سے زائد افراد ہلاک

صنعا (ڈیلی اردو) یمن کے علاقے مارب میں جاری لڑائی میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے، اقوام متحدہ نے جنگ بندی پر عمل کرنے پر زور دیا ہے۔ #UPDATE Heavy fighting near the Yemeni city of Marib has killed 96 combatants over the past two days as Huthi rebels press their offensive, loyalist commanders مزید پڑھیں

ایران نے 60 فیصد تک یورینیم کی افزودگی شروع کر دی

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر نے کہا ہے کہ ایران نے نطنز جوہری تنصیب پر حملے کے بعد، یورینیم کی افزودگی کا درجہ 60 فیصد تک بڑھا دیا ہے، جو کہ اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ یہ خبر ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر باغر قالیباف کے حوالے سے ملک مزید پڑھیں

پاراچنار: تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے پی ٹی ایم سپورٹر سید حیدر عباس کو قتل کی دھمکیاں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے پشتون تحفظ موومنٹ کے شیعہ سپورٹر کو قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ کے قبائلی ضلع کرم کے سرگرم رکن سید حیدر عباس نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں دو دن پہلے طالبان کی جانب سے ایک خط موصول ہوا مزید پڑھیں

امریکی صدر نے 5 اداروں اور 6 پاکستانی شہریوں پر پابندی لگادی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ محکمہ خزانہ نے ملک کے صدر جو بائیڈن کی طرف سے جاری ہونے والے ایک نئے ایگزیکیٹیو آرڈر کے تحت روس کی ایما پر امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزام میں متعدد افراد اور کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں جن میں 6 پاکستانی افراد اور 5 کمپنیاں مزید پڑھیں