کراچی: امریکی صحافی ڈِینیل پرل قتل کیس کے مرکزی ملزم احمد عمر شیخ کی رہائی کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کے مرکزی ملزم احمد عمر شیخ کی نظر بندی کو خلاف قانون قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے احمد عمر شیخ کی نظر بندی پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے عمر شیخ کی نظر بندی مزید پڑھیں

آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک اہلکار اور ایک دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن میں ایک مبینہ دہشت گرد کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آواران کے علاقے سیلاک کاور میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران ایک مزید پڑھیں

کراچی: قائداعظم ڈے پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ایس آر اے کے 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں قائداعظم ڈے کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ بھارتی فنڈنگ سے چلنے والی تنظیم ایس آر اے کے 2 دہشت گردوں کو اتحاد ٹاؤن سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری کے مطابق دہشتگردوں مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے عراقی شہریوں کے قتل عام میں سزا یافتہ 4 بلیک واٹر گارڈز کو معافی دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2007 میں عراقی شہریوں کے قتل میں ملوث سزا یافتہ 4 بلیک واٹر گارڈز کو مکمل معافی دے دی۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق صدر ٹرمپ نے 15 افراد کو مکمل معافی دی ہے جبکہ دیگر 5 افراد کی سزاؤں میں کمی کی ہے، ان افراد مزید پڑھیں

عنقریب پانچواں بڑا اسلامی ملک اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہا ہے، اسرائیلی وزیر

یروشلم (ڈیلی اردو/وائے نیٹ ٹی وی/روئٹرز) اسرائیل ڈونلد ٹرمپ کے دور اقتدار میں پانچویں بڑا مسلمان ملک سے سفارتی تعلقات قائم کرنے جا رہا ہے۔ اسرائیلی وزیر برائے علاقائی تعاون کے مطابق اس کا اعلان جنوری میں کیا جا سکتا ہے لیکن یہ ملک پاکستان نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ثالثی میں رواں برس اسرائیل مزید پڑھیں

کراچی: امجد صابری اور تیموریہ امام بارگاہ حملہ کیس کے ہائی پروفائل ٹارگٹ کلرز بری

کراچی (ڈیلی اردو) عدالت نے امجد صابری سمیت 5 شہریوں کے قتل کے مقدمے میں ملوث کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی مجرم اسحاق عرف بوبی اور مجرم عاصم کیپری کو عدم شواہد کی بنیاد پر قتل کے 4 مقدمات میں بری کرتے ہوئے مفرور 3 ٹارگٹ کلرز کے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ کراچی سینٹرل مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ہندو مندر، کمیونٹی سینٹر اور شمشان گھاٹ کی چار دیواری کی مشروط اجازت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی ہندو برادری کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت حکومت اسلام آباد میں شمشان گھاٹ اور مندر کی تعمیر کے لیے مختص اراضی پر چار دیواری کی تعمیر کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ہندو رہنماؤں نے فیصلے کو اچھی پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

أفغانستان: کابل میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 3 ڈاکٹر سمیت 4 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے دارلحکومت کابل کے جنوبی حصے میں منگل کو ہونے والے ایک بم دھماکے میں تین ڈاکٹر اور ان کا ڈرائیور ہلاک ہو گئے۔ تینوں ڈاکٹر منگل کی صبح افغانستان کی سب سے بڑی جیل میں کام کرنے کے لیے جا رہے تھے کہ وہ سڑک کے کنارے بچھائی مزید پڑھیں

کابل میں فری اینڈ فیئر الیکشن فورم افغانستان کے سربراہ فائرنگ سے ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے فری اینڈ فیئر الیکشن فورم کے سربراہ یوسف راشد نامعلوم افراد کے حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں آج ہونے والے دوسرے افسوسناک واقعے میں افغانستان کے فری اینڈ فیئر الیکشن فورم کے سربراہ یوسف راشد ہلاک ہوگئے۔ یوسف رشید رییس اجرایی فیفا در مزید پڑھیں

فرانس میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک، ایک شدید زخمی

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس میں فائرنگ کے واقعے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس اہلکار وسطی فرانس کے علاقے پوئے ڈی ڈوم میں گھریلو جھگڑے کی شکایت پر ایک جگہ پہنچے تھے۔ #BREAKING Three police shot dead, fourth wounded in central مزید پڑھیں