کوئٹہ: ہم اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی ہیں، رہنما جے یو آئی مولانا محمد خان شیرانی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) جے یو آئی کے مرکزی رہنما اور اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ ہم اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی ہیں، یہ ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ ہم اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی ہیں، مزید پڑھیں

کراچی سے کالعدم تنظیم سپاہ محمد کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقہ تیموریہ سے کالعدم تنظیم سپاہ محمد کا دہشتگرد گرفتار کرلیا گیا۔ انچارج سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم عماد علی عرف حماد عرف ٹی ٹو عباس ٹاؤن بم دھماکے سمیت ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث ہے، ملزم عباس ٹاؤن دھماکے کے بعد فرحت مزید پڑھیں

پشاور: کرسمس پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 17 دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/آن لائن) صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے کرسمس کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور اور مردان سے 17 دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد صوبے بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ صوبے بھر کے چرچز سمیت تمام مذہبی مقامات مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین انتقال کر گئیں۔ سینیٹر کلثوم پروین گزشتہ چند ہفتوں سے کورونا وائرس میں مبتلا تھیں اور انہیں 28 نومبر کو طبیعت بگڑنے پر اسلام آباد کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ پیر کی علی الصبح انتقال کرگئیں۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے کلثوم مزید پڑھیں

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن، ایک فوجی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے آپریشن کے دوران لانس نائیک محمد اقبال ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ضلع آواران کے قریب جٹ بازار میں کیا تھا۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

تمام ممالک ایران کیساتھ تجارتی و اقتصادی لین دین کریں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (ڈیلی اردو/اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے عالمی ادارے کے رکن تمام ملکوں سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو معمول کے مطابق آگے بڑھائیں۔ پاکستان کی سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے مزید پڑھیں

بھارت فالس فلیگ آپریشن کی غلطی بھی نہ کرے، منہ توڑ جواب دینگے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برداری پر واضح کرتا ہوں کہ بھارت نے فالس فلیگ آپریشن کیا تو پاکستان کا مضبوط جوابی ردعمل آئے گا اور پاکستان منہ توڑ جواب دے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں خبر دار کیا کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد کا افغان حکومت اور طالبان سے تشدد میں کمی اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ

کابل (ڈیلی اردو) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے حالیہ تشدد کی لہر کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور طالبان سے تشدد میں کمی اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ زلمے خلیل زاد نے ایک بیان میں افغانستان میں حالیہ تشددکی بڑی لہر کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہےکہ دہشت مزید پڑھیں

ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر اہلکار کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر اہلکار کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ پاکستان نے بھارت کو شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر اہلکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستان نے شدید احتجاج کیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی اشتعال انگیزی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارتی اشتعال انگیزی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کو خط لکھا دیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی فوج کی جانب سے یو این ملٹری آبزرور گروپ کی گاڑی پر حملے کا معاملہ اقوام متحدہ مزید پڑھیں