سوات: صحافی شیرین زادہ کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

سوات (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کبل کے گاؤں کانجو میں بدھ کی شام نامعلوم دہشت گردوں نے سینئر صحافی، شیرین زادہ کے ساتھ ان کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکار پر فائرنگ کرکے انہیں شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں ہم نیوز ٹی وی کے بیوروچیف و سینئر مزید پڑھیں

نیب نے جنگ و جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمن کو گرفتار کرلیا

لاہور (ڈیلی اردو) نیب نے غیر قانونی اراضی کیس میں جنگ وجیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے میر شکیل الرحمن سے 54 کینال اراضی کی خریداری سے متعلق سوالات کیے لیکن ذرائع کے مطابق نیب حکام جمع کرائے گئے جواب سے مطمئن نہیں ہوئے۔ میر مزید پڑھیں

کررونا وائرس: ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ سے امریکا سفر پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ہلاکت خیز کررونا وائرس کے خوف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یورپ سے امریکا سفر پر پابندی عائد کرنے پر مجبور کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے کررونا وائرس سے اموات کا سلسلہ تو جاری ہے جسے روکنا تاحال ممکن نہیں ہوسکا ہے لیکن امریکی صدر مزید پڑھیں

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے، 2 امریکی اور ایک برطانوی فوجی ہلاک، 12 زخمی

بغداد + دبئی (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک بار پھر اتحادی فوج کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ شمالی بغداد قائم التاجی فوجی اڈے پر رات گئے ڈیڑھ درجن کاتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں دو امریکی اور ایک برطانوی فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ 12 فوجیوں مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے کررونا وائرس کو عالمی وبا قرار دے دیا

جنیوا (ڈیلی اردو) عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے عالمی وبا قرار دیتے ہوئے کہاکہ وائرس پر فکر مند ہونے کے بجائے ہسپتالوں میں ادویات اور دیگر سامان جمع کیا جائے۔ Media briefing on #COVID19 with @DrTedros. #coronavirus https://t.co/aPFXT3ex5y — World Health مزید پڑھیں

آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع

پشاور (ڈیلی اردو/آن لائن) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی خیبر پختونخواہ نے شمالی وزیرستان کے آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کی واپسی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں میرانشاہ سے متصل ماچس گاں کی 496 متاثرین خاندانوں کی واپسی کا عمل 16 مارچ سے 19 مارچ تک جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں

امریکا طالبان معاہدہ، سلامتی کونسل نے توثیق کر دی

نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکہ اور افغان طالبان معاہدے کے درمیان ہونے والے معاہدے کی توثیق کر دی۔ امریکا نے طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے توثیق کے لیے قرارداد جمع کرائی تھی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔ بین مزید پڑھیں

اٹلی: کورونا وائرس سے متاثرہ پاکستانی شہری جاں بحق

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اٹلی میں کورونا وائرس سے متاثر ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امتیاز احمد کا انتقال میلان سے 100 کلومیٹر دور بریسیا میں ہوا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ‎اٹلی میں پاکستانی قونصلیٹ متاثرہ خاندان اور اطالوی انتظامیہ سے رابطے میں ہے۔ مزید پڑھیں

غزہ: فروری میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 95 بچوں سمیت 471 فلسطینی گرفتار

رام اللہ (ڈیلی اردو) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فروری 2020ء کے دوران اسرائیلی فوج نے 95 بچوں اور 11 خواتین سمیت 471 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں حقوق اسیران گروپ، فلسطینی محکمہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گرکر تباہ، ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) شکرپڑیاں کے قریب پاک فضائیہ کا ایف-16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جب کہ اس میں سوار پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم بھی شہید ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق طیارہ مشہور چاندتارا چوک کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہوا جس کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی اور جائے حادثہ مزید پڑھیں