فلسطینیوں کا سعودی عدالت میں ٹرائل قابل مذمت ہے، حماس

غزہ (ڈیلی اردو) اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے سعودی عرب میں قید فلسطینی رہنمائوں، علماء، دانشوروں اور سیاسی قائدین کے عدالتی ٹرائل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ظلم کی ایک نئی شکل قرار دیا ہے۔ حماس کے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ حراست میں لیے گئے تمام فلسطینیوں کو مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی کا 5 ہزار طالبان جنگجوؤں کو رہا کرنے کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو) افغان صدراشرف غنی نے طالبان جنگجوؤں کی رہائی کا اعلان کردیا جب کہ امریکا نے امن معاہدے کے تحت افغانستان سے فوجی انخلا کا آغاز کردیا،انٹرا افغان ڈائیلاگ کے لیے مذاکراتی ٹیم بھی تشکیل دیدی گئی، دوسری جانب مریکی فوج کے ترجمان کرنل سنی لیگیٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: ٹانک میں شہید کرنل مجیب الرحمٰن کی نماز جنازہ ادا

گلگت (ڈیلی اردو) گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب ٹانک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے کرنل مجیب الرحمٰن کی نمازجنازہ ادا کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فورس کمانڈر شمالی علاقہ جات میجر جنرل احسان محمود خان نے نماز جنازہ کی امامت کی، اس موقع پر سابق کور مزید پڑھیں

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان حملے میں شدید زخمی

لندن (ڈیلی اردو) لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر دو نامعلوم افراد نے حملہ کرکے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ترجمان شریف فیملی کے مطابق ڈاکٹر عدنان پر برطانوی دارلحکومت لندن کے علاقے پارک لین میں راڈ کے ذریعے حملہ کیا گیا ہے، حملہ نقاب پوش افراد نے مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا شروع

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا شروع ہوگیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق انخلا طالبان سے امن معاہدے کے تحت کیا جارہاہے۔ امریکی حکام نے خبر رساں ایجنسی کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا۔ طالبان سے امن معاہدے کے تحت پہلے مرحلے میں سیکڑوں امریکی فوجیوں نے انخلا شروع مزید پڑھیں

کابل: ‏حلف برداری کی تقریب میں فائرنگ اور راکٹ حملے، افغان صدر اشرف غنی اسٹیج پر ڈٹے رہے

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو صدور، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ، نے بیک وقت حلف اٹھا لیا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج افغانستان کے نومنتخب صدر اشرف غنی نے اپنی تقریب حلف برداری مؤخر کر دی تھی، صدارتی انتخابات حتمی نتائج کے اعلان سے قبل ہی متنازعہ ہو گئے تھے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

عراق: شمالی بغداد میں داعش کا حملہ، 2 امریکی فوجی ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک حملے میں 2 امریکی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوجی عراقی فورسز کے ہمراہ داعش کے خلاف آپریشن کررہے تھے، دہشت گردوں کے حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ عراق مزید پڑھیں

سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک پر قاتلانہ حملہ

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس میں خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کے قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں قافلے میں شامل 2 گاڑیاں مکمل طور پر مزید پڑھیں

پاراچنار میں جشن مولود کعبہ امام علیؑ نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا

پاراچنار (محمد صادق) پاراچنار میں جشن مولود کعبہ امام علی علیہ السلام نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا دو روزہ جلسے میں ڈسٹرکٹ کرم کے ہزاروں افراد نے شرکت کی، مقامی طور پر دو روزہ سرکاری تعطیل بھی کی گئی۔ پاراچنار کے مرکزی امام بارگاہ میں بمناسبت 13 رجب المرجب یوم پیدائش امام مزید پڑھیں

سکردو: بس موڑ کاٹتے ہوئے دریائے سندھ میں جاگری، پاک فوج کے جوانوں سمیت 20 افراد جاں بحق

سکردو (ڈیلی اردو) پاکستان کے شمالی صوبے گلگت بلتستان کے ضلع سکردو میں بس موڑ کاٹتے ہوئے دریائے سندھ میں جاگری، حادثے میں 20 افراد جاں بحق جبکہ پانچ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کوسٹر راولپنڈی سے سکردو جا رہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری، گاڑی میں پاک فوج مزید پڑھیں