قبائلی علاقوں میں نہ ایف سی آر کا قانون لاگو ہے اور نہ ہی کمیشنری نظام موجود ہے: علامہ مزمل حسین

پشاور (ڈیلی اردو) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری تبلیغات علامہ مزمل حسین نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں کے انضمام پر عوام پُرامید تھے کہ اب فاٹا کی تقدیر بدل جائے گی، لیکن بدقسمتی سے حالات جوں کے توں ہیں، تعلیم، عدلیہ اور صحت کے شعبوں سمیت دیگر انتظامی امور میں اصلاحاتی عمل مزید پڑھیں

پشاور: درہ آدم خیل کا قومی رہنما ملک امداد آفریدی اغوا کے بعد قتل

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور کے علاقے چمکنی سے گولیوں سے چھلنی ایک لاش برآمد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے جمعہ کے روز پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے درہ آدم خیل کے سماجی کارکن، قومی رہنما ملک امداد آفریدی کی گولیوں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس شہداء اور پولیس فورس کو سوشل میڈیا پر گالم گلوچ کرنے پر 2 افراد گرفتار

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا پولیس کے شہداء اور پولیس فورس کو سوشل میڈیا پر گالم گلوچ کرنے پر پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ چند دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پر پولیس کے حوالے سے ہونے والی پوسٹنگ پر باسط اور رزاق نامی شہری دھر لئے مزید پڑھیں

سندھ: رواں سال تھر میں غذائی قلت سے 820 بچے جان کی بازی ہارے

مٹھی (ڈیلی اردو) سندھ کے صحرائی ضلع تھر میں غذائی قلت، پانی کی کمی اور صحت کی ناقص صورتحال کی وجہ سے رواں سال 820 بچے جاں بحق ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی دعوﺅں کے باوجود صحرائے تھر میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے سبب بچوں کی اموات پر قابو نہیں پایا جا مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: نجی سکول میں انڈین و اسرائیلی پرچم لہرا دیا گیا، نیا تنازع کھڑا ہوگیا

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں سکول کی انتظامیہ نے تقریب کے موقع پرانڈین و اسرائیلی پرچم لہرا دیا جس پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں سوشل میڈیا پر ظاہر ہونے والی ان طلاعات کا حوالہ مزید پڑھیں

قصور: گنڈا سنگھ بارڈر پر بھارتی سیکورٹی فورس کا اہلکار پریڈ کے دوران گر پڑا

قصور (ڈیلی اردو/ آئی این پی) پاکستانی دھرتی کے محافظ کی کڑک کے بعد بھارتی سورما گھبرا کر خاک چاٹنے پر مجبور ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گنڈا سنگھ بارڈر ضلع قصور میں پرچم اتارنے کی تقریب نے بھارتی سورما کی بزدلی کو آشکار کر دیا، پاکستانی جوان کی طاقت سے گھبرا کر بھارتی اہلکار مزید پڑھیں

فلسطین: غزہ میں جاری ہفتہ وار احتجاجی تحریک کا شیڈول تبدیل

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 30 مارچ 2018ء سے جاری احتجاجی تحریک نے ہفتہ وار مظاہروں کا ایک نیا شیڈول جاری کیا ہے جب کہ ہر جمعہ کو ہونے والے مظاہرے روکنے کا اعلان کیا ہے۔ ہزاروں فلسطینی مظاہرین گذشتہ پونے دو سال سے اسرائیل کی غزہ کی مزید پڑھیں

امریکا: ہوسٹن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 7 زخمی، نیو یارک میں چاقو حملہ، 5 افراد زخمی

نیو یارک (ڈیلی اردو) امریکی ریاست ہوسٹن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی جبکہ نیو یارک میں چاقو کے حملے سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہوسٹن میں فائرنگ کا واقعہ میوزک ویڈیو کی فلمبندی کے دوران پیش آیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہسپانوی گروپ ایک رہائشی علاقے مزید پڑھیں

اسلام آباد: جناح سپر مارکیٹ میں سلنڈر دھماکا، 13 افراد زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جناح سپر مارکیٹ کے ایک ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جھلس گئے، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ Another video of a blast in a restaurant in jinnah super market Islamabad pic.twitter.com/EWcMrCclMV — Rashida Sial (@Rashida_Sial) December 28, 2019 ریسکیو حکام کا کہنا مزید پڑھیں

900 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل، قبلہ اول کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے۔ گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 900 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ مزید پڑھیں