سیاسی انتقام، حسد اور بغض میں عمران خان نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان مریم اورنگزیب نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے سیاسی انتقام، حسد اور بغض میں پورے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ لیگی ‎قیادت اور رہنماؤں نے جرات، بہادری اور مزید پڑھیں

ٹورنٹو: جعلی دستاویزات پر کینیڈا جانے والے درجنوں بھارتی طلبا ڈی پورٹ

ٹورنٹو (ڈیلی اردو) بڑی تعداد میں بھارتی طلبا کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ طلبا نے جعلی دستاویزات جمع کروائی تھیں۔ بھارتی طلبا کی بڑی تعداد کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے ایئرپورٹ وائی وائی زی سے وطن واپس بھیج دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی طلبا نے کینیڈا کی یونیورسٹیوں میں جعلی مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 12 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

سڈنی (ج ح ط) آسٹریلیا کے علاقوں Cobargo اور Belowra میں جنگل میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی کے تازہ واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہوگئی ہے۔ جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اکتوبر میں لگنے والی آگ سے اب تک ایک کروڑ ایکڑ سے زائد رقبہ جل کر راکھ ہوگیا۔ مزید پڑھیں

ایران نے خلیجِ عرب میں تیل کی اسمگلنگ پر غیر ملکی جہاز پکڑ لیا، عملے کے 16 افراد گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب نے خلیج عرب میں جزیرے ابو موسیٰ کے نزدیک ایک غیر ملکی تیل بردار جہاز کو ایندھن کی اسمگلنگ کے الزام میں پکڑ لیا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا نے سوموار کو اس جہاز کو پکڑنے کی اطلاع دی ہے۔ اس علاقے میں پاسداران مزید پڑھیں

خرطوم: سوڈانی استاد احمد الخیر کی ہلاکت کے جُرم میں 27 انٹیلی جنس اہلکاروں کو پھانسی کا حکم

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان کی ایک عدالت نے نیشنل انٹیلی جنس سروس کے ستائیس اہلکاروں کو ایک استاد کی زیر حراست ہلاکت کے جرم میں قصور وار قرار دے کر پھانسی کا حکم دیا ہے۔ سوڈان کے سابق صدر عمر حسن البشیر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران میں فروری میں انٹیلی جنس اہلکاروں نے مزید پڑھیں

ظفر اقبال ملک نئے سیکریٹری الیکشن کمیشن تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔ مدت ملازمت میں توسیع کی کوششیں بے سود ثابت ہوئیں۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی مدت ملازمت کل شب پوری ہوجائے گی۔ مدت ملازمت میں توسیع کے لیے بابر یعقوب نے بھرپور کوششیں کی مگر وہ ناکام رہے۔ قائم مزید پڑھیں

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد، راولپنڈی اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے آنے والے تین زلزلوں کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شب کو ملک مزید پڑھیں

پاراچنار: خیبر پختونخوا اسمبلی کا معدنیات بل پاڑہ چمکنی قبائل نے مسترد کردیا

پاراچنار (محمد صادق) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے پاڑہ چمکنی قبائل نے معدنیات کے بارے صوبائی اسمبلی سے پاس شدہ بل کو مسترد کردیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ معدنیات کی ملکیت کے حوالے سے بل فوری واپس لیا جائے ورنہ احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔ پاراچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

مانسہرہ: بچے سے زیادتی کیس میں مفتی کفایت اللہ کو شامل تفتیش کرنیکا فیصلہ، ملزم شمس الدین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

مانسہرہ (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ پر مانسہرہ میں 10 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو تین دن تک پناہ دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ 3 روز قبل خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے گائوں ٹھاکر میرا میں مدرسے کے 10 سالہ طالب علم مزید پڑھیں

حکمران جماعت نے خارجہ پالیسی کو بھی یوٹرن کی نذر کردیا ہے: میاں افتخار حسین

پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ حکمران جماعت نے خارجہ پالیسی کو بھی یوٹرن کی نذر کردیا ہے۔ ایک ملک کے حکم پر خارجہ پالیسی میں اتنی بڑی تبدیلی لانا اصل میں غلامی ہے، کسی ایک کو خوش کرنے اور مالی فائدے حاصل کرنے مزید پڑھیں