سعودی عرب میں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا معاملہ انسانی حقوق کونسل میں پیش

جنیوا (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں فلسطینیوں کی غیرقانونی گرفتاریوں اور حراستی مراکز میں ان پر غیرانسانی تشدد کے مکروہ حربوں کا معاملہ عالمی انسانی حقوق کونسل میں اٹھایا گیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی دو بین الاقوامی تنظیموں نے انسانی حقوق کے 42 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر سعودی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے پشتون تحفّظ تحریک کے اراکین قومی اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ کی ضمانت منظور کرلی، رہائی کا حکم

بنوں (ڈیلی اردو) پشاور ہائیکورٹ کے بنوں بنچ نے اراکین قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں علی وزیر اور محسن داوڑ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔ دونوں اراکین کی جانب سے سینئر وکیل لطیف آفریدی، سنگین خان ایڈووکیٹ اور طارق افغان نے نمائندگی کرتے ہوئے عدالت مزید پڑھیں

افغان فورسز کی نحقئی کے مقام پر بارڈر فینسنگ کی سیکیورٹی ٹیم پر فائرنگ، ایف سی کی جوابی فائرنگ

باڑہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے پاک افغان سرحد نحقئی کے مقام پر افغان پولیس نے پاکستان کے بارڈر فینسنگ پارٹی پر فائرنگ کی۔ فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد ایف سی اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی۔ ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ کے مزید پڑھیں

سعودی تیل تنصیبات پر ایران سے کروز میزائل داغا گیا: امریکی حکام

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی عہدیدار نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں میں ایرانی سرزمین کے استعمال کا دعویٰ کیا ہے۔ گزشتہ روز سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ہونے والے حملوں کے حوالے سے عرب عسکری اتحاد نے ایرانی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف کیا تھا۔  عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی کا مزید پڑھیں

قصور: 3 بچوں کا قتل، ورثا اور شہریوں کا تھانہ سٹی چونیاں کے باہر شدید احتجاج، تھانے پر پتھراؤ

چونیاں (ڈیلی اردو) ضلع قصور کی تحصیل چونیاں سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعے پر ورثا اور شہریوں نے تھانہ سٹی چونیاں کے باہر احتجاج اور پتھراؤ کیا۔ مظاہرین نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔ آئی جی پنجاب نے چونیاں واقعہ کی انویسٹی گیشن کے لئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ مزید پڑھیں

سعودی اتحاد کی یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) یمن میں حجہ صوبے کے مختلف علاقوں میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کی گولہ باری اور اتحادی طیاروں کی بم باری کے نتیجے میں حوثی ملیشیا کے 36 اہلکار جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمنی مسلح افواج کے میڈیا سینٹر کے ایک مزید پڑھیں

پشاور: وزیر اعلیٰ محمود خان کا طورخم بارڈر کا ہنگامی دورہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے طورخم کے مقام پر پاک افغان سرحد کا ہنگامی دورہ کیا جہاں انھوں نے پاک افغان سرحد 24 گھنٹے کھولنے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کل پاک افغان سرحد 24 گھنٹے کھولنے کا باقاعدہ افتتاح کریں گے جس مزید پڑھیں

سعودی ایران کشیدگی: کویت نے فوج کو ہائی الرٹ کردیا

کویت سٹی (ویب ڈیسک) کویت نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں اور خطے کی صورتحال کے پیش نظر مسلح افواج کو ہائی الرٹ کردیا۔ کویت کے نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ الشیخ صباح الخالد الصباح نے یہ فیصلہ مشرق وسطیٰ کی حالیہ کشیدہ صورتحال کے باعث کیا ہے۔ گزشتہ دنوں سعودی عرب کی مزید پڑھیں

بلوچستان کے بہتر مستقبل کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: جنرل عاصم سلیم باجوہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیا گیا۔ گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی، ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خیل، قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈووکیٹ،صوبائی وزراء، حزب اقتدار و مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کی پاکستان آمد سے ملک میں منشیات کی سمگلنگ میں اضافہ ہوا: صدر عارف علوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ منشیات کے استعمال سے نہ صرف افراد بلکہ خاندان اور معاشرے پر سنگین اثرات مرتب ہوتے ہیں، لوگوں کو منشیات سے بچانے کا بہترین طریقہ اس کی سمگلنگ روکنا ہے، حکومت منشیات کی روک تھام کے لئے انقلابی اقدام کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں