حماس اسرائیل جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 34000 سے متجاوز

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی ڈبلیو) غزہ میں حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے اس ساحلی پٹی کے جنوبی شہر رفح پر کیے گئے تازہ اسرائیلی حملوں میں نو بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ اسرائیلی حملے ایک ایسے موقع پر کیے گئے ہیں، جب امریکہ مزید پڑھیں

باجوڑ میں پولیس گاڑی پر دھماکا، دو اہلکار زخمی

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکہ تحصیل سالارزئی کے علاقہ درہ میں اس وقت ہوا جب پولیس کی گاڑی یہاں سے گزری۔ دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکار معمولی زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو مزید پڑھیں

اسرائیل ایران تنازع: سیٹیلائٹ سے حاصل تصاویر میں اصفہان کی ایئر بیس پر کتنا نقصان دیکھا جا سکتا ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) جمعہ کی صبح سویرے ایران پر ہونے والے اسرائیلی حملے کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کی جو سیٹلائٹ تصویریں جاری کی گئی ہیں ان میں ایرانی فضائی اڈے کو پہنچنے والے ممکنہ نقصان کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ بی بی سی ویریفائی نے دو سیٹیلائٹ کی جاری کردہ مزید پڑھیں

پاکستان نے بیلسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان نے اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام سے میں تعاون کے الزامات پر چار تجارتی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد برآمدی کنٹرول کے “سیاسی استعمال” کو تسلیم نہیں کرتا۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان نسیم زہرہ بلوچ کی طرف سے یہ بیان مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام میں فوجی اڈے پر حملہ

دمشق (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) شام کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ایک شامی فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔ شامی حکومت اور شام میں خانہ جنگی پر نظر رکھنے والی غیر سرکاری تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس (ایس او ایچ آر) کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر

کراچی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سکیورٹی حکام کے مطابق پاکستان میں موجود غیرملکیوں پر دہشت گرد حملوں کے خطرات موجود ہیں اور مستقبل میں ایسے مزید حملے خارج از امکان نہیں ہیں۔ جمعے کی صبح کراچی کے علاقے لانڈھی میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں غیرملکی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق دو مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے ‘سپلائرز’ پر پابندی عائد کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام بشمول طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل پروگرام کے چار سپلائرز پر پابندی لگا دی ہے۔ چار غیر ملکی کمپنیوں پر پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے پرزہ جات فراہم کرنے کا الزام ہے جن کا تعلق چین اور بیلاروس سے مزید پڑھیں

عراق میں ایران نواز ملیشیا شیعہ پاپولر موبلائزیشن فورسز کے فوجی اڈے پر حملہ

بغداد (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) عراق میں ہفتے کی رات ایران نواز ملیشیا شیعہ پاپولر موبلائزیشن فورسز (پی ایم ایف) کے فوجی اڈہ دھماکہ سے لرز اٹھا۔ خبر رساں اداروں نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ یہ دھماکا دارالحکومت بغداد کے جنوب میں صوبے بابل میں کالسو فوجی اڈے پر ہوا۔ مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، زنینبون بریگیڈ کا ایک اور دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے حساس اداروں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ”زینبیون بریگیڈ“ سے وابستہ دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران مبینہ دہشتگرد منہاج حسین کو گرفتار کیا مزید پڑھیں

اسرائیل پر ایرانی حملہ: امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین کا تہران پر نئی پابندیوں کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز/اے ایف پی) امریکہ نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد تہران کی ڈرونز پروڈکشن کو ہدف بناتے ہوئے اس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے اور امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ گروپ سیون کے رہنما تہران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے لیے مل کر مزید پڑھیں