سری لنکا کے سابق وزیر اعظم کے ملک چھوڑنے پر پابندی

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں ایک عدالت نے سابق وزیر اعظم مہندا راجاپاکسے اور ان کے قریبی اتحادیوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس ہفتے حکومت مخالف مظاہرین اور راجاپاکسے کے حمایتیوں کے مابین تصادم کے بعد سابق وزیراعظم نے اسی ہفتے پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا مزید پڑھیں

یوکرین: روسی فوجی کیخلاف جنگی جرائم کا کیس شروع

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین میں ایک روسی فوجی کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات کے تحت مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد جنگی جرائم کا پہلا کیس ہے۔ جمعے کو کییف میں عدالتی کمرے میں درجنوں صحافی موجود تھے۔ سماعت کے دوران مشتبہ روسی فوجی کو عدالت میں مزید پڑھیں

کراچی: دہشت گردوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ختم کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی بم دھماکے کے تخریب کار جہاں بھی ہوں گے، ان کے خلاف کارروائی ہوگی جبکہ ہم دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے پرعزم ہیں۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات بحال ہوگئے ہیں، یورپی یونین

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ حالیہ بات چیت کے بعد ایران کے جوہری معاہدے پر تعطل کا شکار مذاکرات بحال ہوگئے ہیں اور اب حتمی معاہدہ قریب ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق جوزف بوریل نے مزید پڑھیں

کراچی: صدر دھماکے میں دیسی ساختہ آئی ای ڈی استعمال کیا گیا، بی ڈی ایس رپورٹ

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں صدر بم دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، تحقیقاتی اداروں کے مطابق دھماکے میں ڈھائی کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا اور دیسی طور پر آئی ای ڈی کو تیار کیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کے کیرئیر پر دھماکا خیز مواد نصب کیا مزید پڑھیں

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور کے ائیرپورٹ پر ہیلی کاپٹر گر کا تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ Sad news. Chattisgarh state helicopter crashes at the Raipur airport. Both pilots killed in the accident. Rest in Peace. pic.twitter.com/IBZZEJBMtV — Aditya Raj Kaul مزید پڑھیں

کراچی: صدر دھماکا، مشتبہ شخص کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے صدر میں ہوئے بم دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث مشتبہ شخص کی ویڈیو سامنے آگئی۔ صدر دھماکے کی نئی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک مشتبہ شخص پیدل سڑک پر سائیکل لاتے دیکھا جاسکتا ہے، سائیکل کے کیریئر پر شاپنگ بیگ میں مبینہ مزید پڑھیں

کراچی: صدر میں کوسٹ گارڈز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک شخص ہلاک، 13 زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے صدر میں ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 13 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔ جس جگہ دھماکہ ہوا اس جگہ کوسٹ گارڈز کی گاڑی موجود تھی چنانچہ خیال کیا جا رہا ہے کہ نشانہ کوسٹ گارڈز تھے مزید پڑھیں

سری لنکا: رانل وکرمے سنگھے وزیراعظم نامزد، وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پکسے نے ملک میں جاری سیاسی بے یقینی ختم کرنے اور معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے نئے وزیرِ اعظم رانل وکرمے سنگھے کے نام کی منظوری دے دی ہے۔ #UPDATE Sri Lanka's embattled president swore in new PM Ranil Wickremesinghe (pic) on Thursday to مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور کے حوالے سے اہم سینیئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کور کمانڈر پشاور کے حوالے سے اہم سینیئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’پشاور کور پاکستان مزید پڑھیں