بھارت: حجاب اسلام کا لازمی جزو نہیں، کرناٹک ہائیکورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب تنازع پر منگل کو مسلم طالبات کی تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے اپنےفیصلے میں قرار دیا ہے کہ حجاب پہننا مذہبِ اسلام کا لازمی جزو نہیں ہے۔ چیف جسٹس ریتو راج اوستھی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 25 فروری مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے میں فائرنگ، دو فلسطینی ہلاک

غزہ + نابلس (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے پر فائرنگ کے علیحدہ علیحدہ واقعات میں مزید 2 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے امریکی ایلچی کے دورے کے تناظر میں یہ ہلاکت مزید پڑھیں

یورپی یونین نے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کردیا

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی یونین نے یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق یورپی یونین نے یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ یمن میں شہری بنیادی ڈھانچے اور عوام پر حملوں کے تناظر میں کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کی رپورٹنگ کرنیوالے مزید دو صحافی ہلاک

کیف (ڈیلی اردو/وی او اے/نیوز ایجنسیاں) امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز نے منگل کے روز بتایا ہے کہ ادارے کے لیے کام کرنے والے کیمرہ مین پئیر زاکرزوسکی یوکرین میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ زاکرزوسکی کی عمر 55 برس تھی اور وہ فاکس نیوز کے نامہ نگار بینجمین ہال کے ساتھ زخمی ہوئے تھے۔ ان مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس کا پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے پر اظہار تشویش

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس نے بھارت کی جانب سے پاکستان کی حدود میں غلطی سے میزائل فائر کرنے کے حالیہ واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق 248ویں کور کمانڈرز کانفرنس آرمی چیف مزید پڑھیں

سائبر حملے کے نتیجے میں اسرائیل کی سرکاری ویب سائیٹس غیر فعال

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اسرائیلی میڈیا کے ذریعے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل میں بظاہر سائبر حملے کے سبب متعدد سرکاری ویب سائیٹس بند ہو گئیں۔ اس سے محکمہ صحت، داخلہ اور انصاف جیسی وزارتیں بری طرح متاثر ہوئیں۔ اسرائیل کے میڈیا نے 14 مارچ پیر کے روز اطلاع دی کہ بڑے مزید پڑھیں

بھارت سے پاکستان میں گرنے والا میزائل ایک حادثے کے سوا کچھ نہیں تھا، امریکا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی میزائل کے گرنے پر نئی دہلی کی جانب سے مؤقف آگیا ہے جس کے بعد اس معاملے پر مزید تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس سے پیر کو نیوز بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان ہلاک، تین زخمی

غزہ (ڈیلی اردو/اے پی) اسرائیلی فوجیوں نے آج منگل کو علی الصبح فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو ہلاک جبکہ تین دیگر کو زخمی کر دیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق یہ واقعہ مغربی کنارے کے شہر نابلوس کے ایک مہاجر کیمپ میں چھاپے کے دوران پیش آیا۔ مرنے والے کی شناخت 16 مزید پڑھیں

مانسہرہ میں فائرنگ سے 5 خواجہ سرا زخمی، ملزم گرفتار

مانسہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں خواجہ سرا کے ڈیرے پر فائرنگ سے 5 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بائی پاس روڈ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پانچوں خواجہ سراؤں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد منتقل کیاگیا ہے۔ سپتال ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زیادہ حملے کیے، جے ایس سی

غزہ (ڈیلی اردو) صحافیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے جرنلسٹس سپورٹ کمیٹی (جے ایس سی) نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے گزشتہ سال کے دوران فلسطینی صحافیوں کے خلاف 260 سے زیادہ حملے کیے ہیں۔ غیر ملکی چینل ‘پریس ٹی وی’ کے مطابق جرنلسٹس سپورٹ کمیٹی (جے ایس سی) نے جاری مزید پڑھیں