یوکرین جنگ: 100 یوکرینی فوجی اور غیر ملکی جنگجو ہلاک کر دیے، روس

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز/ڈی پی اے) یوکرین میں روسی فوج کے حملوں میں 100 یوکرینی فوجی اور غیر ملکی جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ روس ہائپرسونک میزائلوں سے یوکرینی علاقوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ یوکرین جنگ کی تازہ ترین تفصیلات ماسکو سے موصول ہونے والی غیر مزید پڑھیں

بیلجیم میں کارنیوال میں شریک افراد پر گاڑی چڑھنے سے 6 افراد ہلاک، 30 زخمی

برسلز (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بیلجیم کے ایک جنوبی شہر میں کارنیوال کی تقریبات میں شریک افراد پر کار چڑھ دوڑنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہو گئی ہے۔ 10 دیگر افراد شدید زخمی ہیں۔ اسٹیپی براقنی نامی بیلجیم کے جنوبی شہر میں یہ واقعہ آج اتوار 20 مارچ کو صبح سویرے مزید پڑھیں

بدترین معاشی بحران: سری لنکا میں ایندھن خریدنے کے انتظار میں دو افراد ہلاک

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے سبب ایک پٹرول پمپ پر طویل قطاروں میں گھنٹوں تک انتظار کرتے ہوئے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ In Sri Lanka, as economic crisis worsens, two men die waiting in queue for fuel https://t.co/s7fzl0fMt0 pic.twitter.com/qjsrP0J9TE — Reuters (@Reuters) March 20, 2022 پولیس کے مطابق دارالحکومت کولمبو مزید پڑھیں

علاقائی ممالک کے اتفاق رائے کے بعد ہی افغانستان کو تسلیم کریں گے، پاکستان

واشنگٹن (ویب ڈیسک) پاکستان کے اقوام متحدہ میں مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان علاقائی ممالک کے اتفاق رائے کے بعد افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرے گا۔ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا سوال جمعرات کو اس وقت دوبارہ سامنے آیا جب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے حکومت کو سفارتی مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: روس کی مدد کرنے کی صورت میں نتائج بھگتنا پڑیں گے، امریکہ کی چین کو تنبیہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی/روئٹرز) امریکہ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین پر حملے میں روس کی فوجی یا مالی مدد کرنے پر اسے نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعے کے روز امریکی صدر جو بائیڈن نے چین کے صدر شی جن پنگ سے دو مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے تین افغان صحافیوں کو رہا کر دیا

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) طلوع نیوز کے صحافیوں کو غیر ملکی ڈرامے پر طالبان کی پابندی والے قوانین پر رپورٹنگ کرنے کے لیے حراست میں لیا گیا تھا۔ اقوام متحدہ اور آزادی صحافت کی تنظیموں نے ان گرفتاریوں کی مذمت کی تھی۔ افغانستان میں میڈیا ادارے طلوع نیوز کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے گنداواہ روڈ پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے جبکہ ایک کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس اور لیویزفورس مزید پڑھیں

ناروے میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، چار امریکی فوجی ہلاک

اوسلو (ڈیلی اردو) ناروے میں امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ناروے میں گرنے والا امریکی فوجی طیارہ نیٹو فورسز کی تربیتی مشقوں میں شریک تھا۔ Four U.S. Marines were killed when their MV-22B Osprey aircraft crashed in northern Norway during a military مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر سپر سونک میزائل برسا دیا

ماسکو (ڈیلی اردو) تین ہفتوں سے جاری جنگ میں روس نے پہلی بار یوکرین میں ایک ہدف کو سُپر سونک میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کو تین ہفتے گزر گئے ہیں جس کے دوران پہلی بار روس نے کنزہل ہائپر سونک میزائل مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ Report: Assassination of Counter-Terrorism Dept (CTD) person in Lakki Marwat. #Pakistan https://t.co/SCXhR5nVJo — FJ (@Natsecjeff) March 19, 2022 نمائندہ ڈیلی اردو کے لکی مزید پڑھیں