تائیوان: جنگی مشقوں میں امریکی جیٹ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 7 اہلکار زخمی

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک) جنگی مشقوں کے دوران امریکی فائٹر جیت گر کر تباہ ہو گیا، اس دوران سات امریکی اہلکار زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ چین کی جانب سے تائیوان کے قریب سمندر میں اپنی حدود کے دعوے کے بعد امریکی بحریہ کے دو طیارہ بردار جہاز مزید پڑھیں

کویت میں فائٹر طیاروں کی خریداری میں دو فوجی افسروں پر بدعنوانی کا الزام

کویت سٹی (ویب ڈیسک) کویت میں 2 فوجی افسران پر فائٹر طیاروں کی خریداری میں بدعنوانی کا الزام ہے۔ کویتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 28 یورو فائٹر ٹائفون طیاروں کی خریداری میں زیادہ ادائیگی کی گئی۔ مینو فیکچررز کو طے شدہ مالیت سے زیادہ رقم دے کر مالیاتی نقصان پہنچایا گیا۔  کویتی میڈیا نے مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے دو کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے، جنوبی کوریا

برلن (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر دو میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا نے کہا کہ شمالی کوریا کی جانب سے داغے گئے میزائل ممکنہ طور پر کروز میزائل ہوسکتے ہیں، جو مشرقی سمندر میں گرے مزید پڑھیں

کوہاٹ میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبرپختونخوا میں جاری انسداد پولیو کی مہم میں شامل رضاکاروں کی حفاظت پر معمور ایک پولیس اہلکار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ہے۔ تشدد کا یہ تازہ واقعہ منگل کی صبح صوبہ خبیر پختونخواہ میں کے ضلع کوہاٹ میں ایک ایسے وقت پیش آیا ہے جب مزید پڑھیں

نائیجیریا: مسلح افراد کے حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک

لاگوس (ڈیلی اردو/شِنہوا) نائیجیریا کی شمالی ریاست جیگاوا میں چند نامعلوم مسلح افراد نے 2 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ جیگاوا پولیس کے ایک ترجمان لاوان شیسو نے پیر کے روز بتایا کہ 2 پولیس اہلکاروں کو اس وقت گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا جب وہ ایک مدد کی کال پر مزید پڑھیں

عراق: فضائی حملے میں داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو/شِنہوا) عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع صوبہ صلاح الدین میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں شدت پسند گروہ داعش کے 4 عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ عراقی افواج کے کمانڈر انچیف کے ترجمان یحییٰ رسول نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ عراقی طیاروں نے صوبے مزید پڑھیں

فوج کے مسلح دھڑوں نے برکینا فاسوحکومت کا تختہ الٹ دیا

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتیرس نے مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو میں صدر کو معزول کرنے، ملک پر فوج کے کنٹرول سنبھال لینے اور بالخصوص صدر روش مارک کرسچئین کبورے کو درپیش حالات اور ملکی سیکیورٹی کی صورتحال بگڑنے پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فوج مزید پڑھیں

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، 180 ملکوں کی فہرست میں 140ویں نمبر پر آگیا، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

نیو یارک (ویب ڈیسک) ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180 ملکوں میں کرپشن کی صورتِ حال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پاکستان کرپٹ ملکوں کی فہرست میں124 سے 140 ویں نمبر پر آ گیا ہے اور 2020 کی نسبت پاکستان میں کرپشن پرسپشن اسکور تین درجہ گر گیا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان کا مزید پڑھیں

لاہور: توہینِ مذہب کا ملزم 10 سال بعد سیشن کورٹ سے بری

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی عدالت نے توہین مذہب کے ملزم عاصم اسلم کو 10 سال بعد بری کردیا۔ عاصم کو 2011 میں سیشن کورٹ سے اقبال جرم پر سزا ہوئی تھی لیکن ملزم کی سزا کے خلاف اپیل لاہور ہائیکورٹ میں 2015 میں دائرکی گئی تھی جس پر لاہور ہائیکورٹ نے 2021 میں کیس مزید پڑھیں

جرمنی میں مسجد پر فائرنگ، حملہ آور گرفتار

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کے شہر ہالے میں ایک مسجد پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے مشرقی شہر ہالے میں ایک شخص نے مسجد پر متعدد فائر کیے، پولیس نے  فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ Suspect arrested after shots fired at mosque in مزید پڑھیں