پاکستان میں توہین مذہب قانون کے مبینہ غلط استعمال پر یورپی یونین کا اظہار تشویش

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) یورپی یونین نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال خاص طور پر سزائے موت اور توہینِ مذہب کے مبینہ طور پر غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس تشویش کا اظہار پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان منگل کو بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں چھٹے اسٹریٹجک مزید پڑھیں

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ایک ملزم فرانس میں گرفتار

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک سعودی شخص جس پر صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کا شک ہے اس کو فرانس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فرانسیسی اخبارات کے مطابق خالد العتیبی کو چارلز ڈیگال کے ہوائی اڈے سے منگل کے روز حراست میں لیا گیا۔ خالد العتیبی ان 26 افراد مزید پڑھیں

پاکستان کی حوثی باغیوں کی سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل داغے جانے کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائل داغے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ یاد رہے کہ حملے کا مقصد شہری آبادی اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانا تھا، تاہم، رائل سعودی ایئر ڈیفنس کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی کامیاب مداخلت مزید پڑھیں

چارسدہ: شبقدر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چارسدہ آصف بہادر خان کو خفیہ اطلاع ملی کہ علاقہ تھانہ خواجہ وس خرکنئ میں بھاری مقدار میں بارودی مواد زمین میں چھپایا گیا ہے اور مزید پڑھیں

پشاور سے داعش کے دو دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ اور اسلحہ برآمد

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا (سی ٹی ڈی) کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر پشاور میں کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 2 خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پشاور کے علاقے ارمڑ میں کارروائی کی گئی جس مزید پڑھیں

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق خار بازار میں ہیڈکوارٹر کے قریب مین روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فاٸرنگ کے نتیجے میں انسپکٹر سید گل ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے مزید پڑھیں

فیصل آباد میں 4 خواتین پر تشدد اور برہنہ کر کے ویڈیو بنانیوالے 5 ملزمان گرفتار

فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی مارکیٹ باوا چک مارکیٹ میں پولیس نے چار خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد برہنہ کرکے ویڈیو بنانے والے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈان نیوز کو فیصل آباد کے سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر محمد عابد خان نے گرفتاریوں کی مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ: مذہب کی آڑ میں تشدد کرنے والوں کو کسی طور معاف نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں مذہب کے نام پر ظلم کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا اور آج کا پاکستان یہ فیصلہ کر چکا ہے کہ سری لنکن شہری کے توہینِ مذہب کے الزام میں قتل جیسا واقعہ دوبارہ نہیں ہونے دینا ہے۔ منگل مزید پڑھیں

گھوٹکی: میرپور ماتھیلو میں سی پیک چیک پوسٹ پر فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک

میرپور ماتھیلو (نمائندہ ڈیلی اردو) ناملعوم مسلح افراد نے سی پیک کی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں سجاد ملک نامی پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے میر پور ماتھیلو میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کر کے ایک پولیس اہلکار کو مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ: علما کا 10 دسمبر کو سری لنکن شہری کے قتل کیخلاف یوم مذمت منانے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے علما نے اعلان کیا ہے کہ وہ 10 دسمبر کو سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کے پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کے خلاف یوم مذمت کے طور پر منائیں گے۔ علما کے وفد نے منگل کو اسلام آباد میں سری مزید پڑھیں