افغانستان: کالعدم لشکر اسلام کا اہم کمانڈر عمر آفریدی ننگرہار میں ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کالعدم شدت پسند تنظیم لشکر اسلام سے منسلک اہم جنگجو کمانڈر عمر آفریدی کو سرحد پار افغانستان میں نامعلوم افراد نے قتل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ افغانستان کے صوبے ننگرہار کے علاقہ پچیر آگام میں پیش آیا۔ ادھر سیکورٹی ذرائع مزید پڑھیں

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر 3 سال میں توہین مذہب کے 256 کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر تین سالوں کے دوران توہین مذہب کے 256 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ صرف ایک پر جرم ثابت ہوتے ہوئے سزا سنائی گئی ہے۔ وزرات داخلہ کی جانب سے سینٹ کو جمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: ٹارگٹ کلنگ سمیت 2 مختلف واقعات میں ایک مغوی سمیت 2 افراد ہلاک

میران شاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بدامنی کے دو مختلف واقعات میں ایک مغوی مزدور سمیت دو افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔ زرائع کے مطابق آج شام کے قریب تحصیل بویا لانڈ سید آباد میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ پیش مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات: ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک

ابو ظہبی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات میں ریسکیو ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ سمیت چار افراد ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات پولیس کے ریسکیو ادارے کا ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث گر کر مزید پڑھیں

لداخ میں چینی فوج کی تعیناتی پر بھارت کی گہری تشویش

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی فوجی سربراہ کے مطابق لداخ کے سرحدی علاقوں میں چینی افواج کی تعیناتی کا سلسلہ بھارت کے لیے تشویش کی بات ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ بھارت اس وقت کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے بھی کافی تیار ہے۔ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند مزید پڑھیں

چین کے 38 جنگی طیاروں کی تائیوان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

تائی پے (ڈیلی اردو/بی بی سی) تائیوان نے کہا ہے کہ جمعے کے روز 38 چینی فوجی طیاروں نے اس کی دفاعی زون میں پروازیں کی ہیں، جو بیجنگ کی طرف سے اب تک کا ’سب سے بڑا حملہ‘ ہے۔ وزارت دفاع نے کہا کہ یہ طیارے، جن میں ایٹمی صلاحیت رکھنے والے بمبار طیارے مزید پڑھیں

طالبان نے ذرائع ابلاغ اور آزادی اظہار پر پابندیاں لگا دیں ہیں، ہیومن رائٹس واچ

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان حکام نے ذرائع ابلاغ اور آزادی اظہار پر وسیع نوعیت کی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جو اختلاف رائے کا گلا گھونٹنے کے زمرے میں آتی ہیں، طالبان کے اس اقدام کو ہدف تنقید بنایا جا رہا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مزید پڑھیں

امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان سے قبل دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) امریکی نائب سیکریٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین نے اپنے دورہ پاکستان سے قبل پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام شدت پسند گروپوں کے خلاف کارروائی کرے۔ امریکا کی نائب سیکریٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین 7 سے 8 اکتوبر کے دورے کے دوران پاکستانی حکام سے ملاقات کریں مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کے بعض گروپوں سے اعلیٰ سطح پر بات ہو رہی ہے، وزیر داخلہ

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اراکین اگر ہتھیار ڈال دیں گے تو ان سے بات ہوسکتی ہے، ابھی بات چیت کا آغاز ہے ضروری نہیں کہ یہ بہتری کی جانب ہی جائیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ مزید پڑھیں

کامیڈی کنگ عمر شریف جرمنی میں انتقال کر گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں مزاحیہ تھیٹر کی دنیا پر ایک عرصے تک راج کرنے والے فنکار عمر شریف جرمنی میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 61 برس تھی اور وہ عارضۂ قلب سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا تھے۔ عمر شریف کو علاج کی غرض سے 28 ستمبر کو پاکستان مزید پڑھیں