شمالی کوریا کا ’طیارہ شکن میزائل‘ کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران دوسرا میزائل ٹیسٹ کیا ہے اور اس بار طیارے کو فضا میں نشانہ بنانے والے جدید میزائل کا کامیاب کا تجربہ کیا گیا ہے۔ State media KCNA said North Korea fired a newly developed anti-aircraft missile on Thursday, the latest in a recent series مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہتھیار ڈالنے کیلئے بات کر رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہتھیار ڈالنے کے لیے بات چیت کی جارہی ہے۔ ترک میڈیا ٹی آر ٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘پاکستانی طالبان کے چند گروپس ہم سے مصالحت کے لیے بات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا کالعدم ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کی دوسری بار نظر بندی کالعدم قرار دے کر رہا کر دیا گیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق سلیم شیخ نے سعد رضوی کے چچا امیر حسین کی درخواست منظور کر لی۔ درخواست گزار کی طرف سے برہان مزید پڑھیں

پشاور میں حکیم سردار ستنام سنگھ کے قتل کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

اسلام آباد (ش ح ط) عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے معروف حکیم سردار ستنام سنگھ کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان نے جمعرات کے روز خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں معروف حکیم سردار ستنام سنگھ کو اس وقت فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا مزید پڑھیں

کراچی میں پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے 10 ایرانی شہری گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستانی شناختی کارڈ کے حامل 10 ایرانی شہری گرفتار کرلیے، ایرانی شہریوں کے پاس دیگر سفری دستاویزات بھی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 10 ایرانی شہریوں کو جعلسازی اور دیگر الزامات مزید پڑھیں

پشاور میں معروف سکھ حکیم کی ٹارگٹ کلنگ

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں معروف سکھ حکیم کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے معروف سکھ حکیم سنت رام سنگھ کو ہلاک کردیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1443566486375723016?s=19 گولڈ میڈلسٹ حکیم ستنام سنگھ عرصے سے پشاور میں حکمت مزید پڑھیں

کابل میں خواتین کا احتجاج، طالبان کی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خواتین کے حقوق کے لیے ہونے والے ایک احتجاج میں شامل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طالبان نے ہوائی فائرنگ کی اور خواتین کو احتجاج کے مقام سے جانے پر مجبور کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مشرقی کابل میں مزید پڑھیں

میکسیکو نے بھی ہیٹی کے باشندوں کی ملک بدری شروع کردی

میکسیکو (ڈیلی اردو) امریکا کے بعد میکسیکو نے بھی ہیٹی سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کو ان کے ملک واپس بھیجنا شروع کر دیا ہے۔ میکسیکو کے جنوب مشرقی شہر ویلاہرموسا سے پہلی پرواز 70 افراد کو لے کر ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ آؤ پرنس پہنچی۔ ان میں 13 کم عمر افراد بھی شامل مزید پڑھیں

اسرائیلی فائرنگ سے مبینہ فلسطینی خاتون حملہ آور ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کہ اس نے یروشلم کے قدیم حصے میں مسجد الاقصٰی کے باہر داخلی راستے پر ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق اس خاتون نے مبینہ طور پر پولیس اہکاروں پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی۔ پولیس مزید پڑھیں

امریکی سینٹرز کا افغانستان پر پابندیوں کا بل تشویشناک ہے، دائرہ کار پاکستان تک پھیل سکتا ہے، رحمان ملک

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ہائی پروفائل امریکی سینٹرز کے ایک گروپ نے سینٹ میں بل پیش کیا ہے جس میں افغان طالبان پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، پابندیوں کا دائرہ کار ممکنہ طور پر پاکستان تک بھی پھیل سکتا ہے۔ مزید پڑھیں