طالبان سے بچنے کیلئے تاجکستان جانے والے 2300 افغان فوجی واپس آگئے

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے مختلف صوبوں میں افغان فوجیوں اور طالبان میں شدید لڑائی جاری ہے، افغان حکام نے شمالی صوبے بدخشاں میں سیکیورٹی فورسز کے تازہ حملوں میں طالبان کے بھاری جانی نقصان کا دعویٰ کیا ہے۔ گورنر بدخشاں کے ترجمان کا کہنا ہےکہ طالبان کی پیش قدمی کی وجہ سے بدخشاں کے مزید پڑھیں

یورینیم افزودہ کرنے کے ایرانی اعلان پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

نیو یارک + تہران (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے یورینیم افزودہ کرنے کے ایران کے فیصلے کو عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 کے اس کے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ امریکا نے تہران کے اعلان کو ”اشتعال انگیز” بتایا ہے۔ ایران نے جوہری سرگرمیوں پر مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکہ کی فوج کا 90 فیصد انخلا مکمل

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کی سینٹرل کمانڈ نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے فوج کا انخلا 90 فیصد مکمل ہو گیا ہے۔ Update on withdrawal of U.S. forces from Afghanistan July 5, 2021https://t.co/42K3EhRa8s — U.S. Central Command (@CENTCOM) July 6, 2021 یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کچھ روز مزید پڑھیں

ہیٹی کے صدر قاتلانہ حملے میں ہلاک، خاتون اوّل شدید زخمی

پورٹ او پرنس (ڈیلی اردو) ہیٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے صدر جووینل موئس کے گھر پر حملہ کرکے صدر کو قتل کردیا جب کہ گولیاں لگنے سے خاتون اوّل شدید زخمی ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق رات کی تاریکی میں ہسپانوی زبان میں بات کرنے والے نامعلوم مسلح افراد مزید پڑھیں

بالی وڈ لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ممبئی (ڈیلی اردو/وی او اے) بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار یوسف خان عرف دلیپ کما 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ https://twitter.com/TheDilipKumar/status/1412600233062699008?s=19 بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ کمار کو سانس لینے میں دشواری پر 30 جون کو ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ طبیعت بگڑنے پر انہیں انتہائی مزید پڑھیں

عمران خان، مودی، اردغان، خامنہ ای اور محمد بن سلمان بھی ’آزادی صحافت کے دشمن’ فہرست میں شامل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ‘رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز’ نے پیر کو ایسے 37 ممالک کے سربراہوں کی فہرست شائع کی ہے جو اپنے ملک میں میڈیا سنسرشپ، صحافیوں کو قید کر کے، انھیں تشدد کا نشانہ بنا کر، ہراساں کر کے مزید پڑھیں

افغانستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 261 طالبان ہلاک، 206 زخمی

کابل (بیورورپورٹ) افغانستان میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 261 طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔ وزارت دفاع کے مطابق لغمان، ننگرہار، پکتیکا، قندھار، زابل، بادغیس، بلخ ،جوزجان ،ہلمند، بدخشان، قندوز اور کاپیسا صوبوں میں افغان فورسز نے طالبان پر فضائی اور زمینی حملے کئے جس میں طالبان مزید پڑھیں

ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوں گا نہ ضمانت کراؤں گا، صحافی ندیم ملک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) مقامی صحافی اور نجی ٹی وی چینل سما میں ’ندیم ملک لائیو‘ ٹاک شو کے میزبان ندیم ملک کا کہنا ہے کہ وہ کسی قمیت پر بھی ایف آئی اے کے سامنے پیش نہیں ہوں گے اور اگر وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) انھیں گرفتار کرنا چاہتا ہے مزید پڑھیں

وزارت داخلہ پنجاب کی طرف سے عیدالاضحی پر 63 سے زائد کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد

لاہور (ڈیلی اردو) وزارت داخلہ پنجاب نے عیدالاضحی پر 63 سے زائد کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں پر زکوۃ، عطیات، خیرات و صدقات لینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم تنظیمیں عید الاضحٰی پر کھالیں اکٹھی کرنے کی مجاز نہ ہوں گی۔ مزید پڑھیں

قندوز میں افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 36 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز کے صدر مقام مورچہ بند شہر قندوز میں 36 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 21 زخمی ہوئے ہیں۔ ملک کی وزارت دفاع نے منگل کے روز ایک بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان قومی دفاع اور سکیورٹی فورسز (اے این ڈی ایس ایف) اور مزید پڑھیں