میانمار میں فوج کا دیہاتوں پر حملہ، 25 افراد ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/رائٹرز) میانمار کی سکیورٹی فورسز نے اس ہفتے کے اوائل میں ایک گاؤں پر فائرنگ کرکے کم از کم 25 افراد کو ہلاک کردیا۔ ایک مقامی باشندے کے مطابق فوجیوں نے ‘حرکت کرتی ہوئی دکھائی دینے والی ہر چیز کو گولی ماردی۔‘ میانمار کے مقامی میڈیا اور عینی شاہدین کی رپورٹوں کے مزید پڑھیں

طالب علم سے بدفعلی: ملزم مفتی عزیز الرحمٰن کے مقدمے میں 295 بی اور 298 کی دفعات شامل

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے مدرسہ منظور الاسلامیہ میں مفتی عزیزالرحمٰن کے طالب علم سے زیادتی کیس کے معاملے میں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدس کتاب کی توہین اور مذہبی جذبات مجروح کرنے کی دفعات شامل کر لیں۔ پولیس نے مفتی عزیزالرحمٰن کے خلاف مقدمے میں مقدس کتاب کی توہین اور مذہبی جذبات مجروح مزید پڑھیں

مفتی عزیز الرحمٰن کی طالبعلم سے بدفعلی ویڈیو کی فارنزک سے تصدیق ہوگئی، ڈی آئی جی شارق جمال

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے مدرسہ منظور الاسلامیہ میں مفتی کے طالب علم سے زیادتی کیس کے معاملے میں بدفعلی ویڈیو کی رپورٹ بھی پولیس کو موصول ہوگئی۔ لیب رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شخصی خدوخال طالب علم صابر اور ملزم عزیز الرحمٰن سے مطابقت رکھتے ہیں، وقوعہ پرانا ہونے کی وجہ سے ڈی مزید پڑھیں

پاکستان میں بھارت کی دہشتگردی کی مالی اعانت کے ثبوت ایف اے ٹی ایف کو دیدئیے، شاہ محمود قریشی

لاہور (ڈیلی قردو) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے پاکستان میں بھارت کی دہشت گردی کی مالی اعانت کے ’ٹھوس ثبوت‘ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کیساتھ شیئر کئے ہیں اور بھارت کو انصاف کے کٹہرے میں لانے اور اس کی دہشتگردی پر مشتمل مزید پڑھیں

دوحہ معاہدے کیخلاف ورزی ہوئی تو سخت ردعمل دیں گے، ترجمان افغان طالبان

دوحہ (ڈیلی اردو) قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو سخت ردعمل دیں گے، تمام غیر ملکی فوجیوں کو مقررہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل مزید پڑھیں

شام میں امریکی فوج کے سب سے بڑے اڈے پر راکٹ حملے

دمشق (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی) انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے کہا ہے کہ مشرقی شام کے علاقے دیرالزور میں امریکا کے ایک بڑے فوجی اڈے پر اتوار کی رات کو راکٹوں سے حملے کیے گئے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ حملے ایرانی حمایت یافتہ جنگجوؤں نے کیے ہیں۔ شام میں سرکاری میڈیا، مزید پڑھیں

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو مختلف واقعات میں قبائلی رہنما اور لیکچرار ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے دو قبائلی اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک قبائلی رہنما اور لیکچرار کو قتل کر دیا گیا ہے۔ دونوں واقعات میں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان میں پولیس حکام نے بتایا ہے کہ نامعلوم مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی مالی اعانت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے نیب کا خصوصی سیل قائم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مالی جرائم اور وسائل کی غیر قانونی منتقلی کی روک تھام کے لیے انسداد منی لانڈرنگ اور مالی معاونت برائے دہشت گردی کا مقابلہ (اے ایم ایل اینڈ سی ایف ٹی) سیل قائم کردیا۔ رپورٹس کے مطابق تاہم دہشت گردوں کی مالی اعانت کے معاملات کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 3 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے علاقے حسنِ خیل میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع مطابق اس واقعے میں ایف سی کے زخمی اہلکار فواد کو دوا طوئی ہسپتال مزید پڑھیں

جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ ملوث ہے، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اطلاعات فواد چوہدری، مشیر قومی سلامتی معید یوسف اور آئی جی پنجاب انعام غنی کی وزیراعظم آفس میں مشترکہ پریس کانفرنس، جس میں انہوں نے کہا کہ جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ ملوث ہے۔ مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے لاہور دھماکے میں بھارت کو بطور مزید پڑھیں