افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیر پر مقدمہ

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) برطانیہ کے ایک وزیر کو افغانستان میں برطانیہ کی اسپیشل فورسز کے جنگی جرائم کے مرتکب فوجیوں کی شناخت ظاہر کرنے سے انکار پر سزا اور جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ برطانوی حکومت کے ایک وزیرکو افغانستان میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزامات کا سامنا مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں طبی عملے سمیت 16 افراد ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بدھ کے روز لبنان کے جنوبی حصے میں اسرائیل کے سلسلے وار فضائی حملوں میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں طبی عملے کے افراد بھی شامل ہیں۔ چھ ماہ قبل اسرائیل حماس جنگ شروع ہونے کے بعد سے کسی ایک روز میں اسرائیل لبنان مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں مطلوب افراد کی شناخت کی ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے، نیویارک ٹائمز

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں بڑے پیمانے پر چہروں کی شناخت کا پروگرام شروع کیا ہے جس سے فلسطینیوں کا ڈیٹا بیس ان کی معلومات یا رضا مندی کے بغیر بنایا گیا ہے۔ اکتیس سالہ فلسطینی شاعر مصعب ابو مزید پڑھیں

پاکستان کے بشام میں ‘گھناؤنا حملہ بزدلانہ دہشت گردی ہے’، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/نیوز ایجنسیاں) پاکستان نے بشام میں چینی انجینئروں پر دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات کے لیے ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ ادھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس ‘بزدلانہ دہشت گردی کے حملے’ کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے بشام مزید پڑھیں

شامی پناہ گزین ترکی چھوڑنے پر مجبور کیوں؟

دمشق (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) ہیومن رائٹس واچ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ترکی شمالی شام میں سنگین انسانی صورتحال سے دوچار ہونے کے باوجود ہزاروں شامی باشندوں کی ملک بدری چاہتا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی جمعرات کو جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی مزید پڑھیں

امریکہ نے ‘کیپٹاگون’ کی اسمگلنگ میں ملوث شامی صدر کے حامیوں پر پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) امریکی محکمہ خزانہ نے منگل کے روز 11 افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کی جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کی مدد کے لیے غیر قانونی مالی منتقلی اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تھے۔ محکمہ مزید پڑھیں

سخت گیر ایرانی سیاستدانوں کے بچے لطف اندوز ہونے کیلئے مغربی ممالک کی طرف ہجرت کرنے لگے

اوٹاوا (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ایران میں حکام ایک طرف تو خود کو اسلامی جمہوریہ کے چیمپئن کے طور پر پیش کرتے ہیں لیکن دوسری جانب اس امر کو بھی یقینی بناتے ہیں کہ ان کے بچوں کے پاس ہجرت کے لیے مالی وسائل اور مغربی اداروں کی تعلیم ہو۔ ایران میں حکام ایک طرف تو مزید پڑھیں

چین اور امریکہ کی چینی انجینئرز پر حملے کی مذمت؛ بیجنگ کا جامع تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن + بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ اور چین نے پاکستان میں چینی شہریوں پر حملے کی مذمت کی ہے جب کہ بیجنگ نے اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واقعے کی جامع تحقیقات کرے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ چین داسو ہائیڈرو مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی ڈبلیو) پاکستان ایران گیس پائپ لائن کے اہم منصوبے سے متعلق امریکہ کا یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے، جب ایک روز قبل ہی پاکستان کے وزیر برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا تھا کہ اسلام آباد اس گیس پائپ لائن پروجیکٹ کے تناظر میں امریکی پابندیوں سے استشنٰی مزید پڑھیں

فیس بک پیرنٹ کمپنی’میٹا‘ نے لفظ ’شہید‘ پر پابندی کیوں لگائی؟

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز) فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی ”میٹا“ کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ”شہید“ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق میٹا کی مالی اعانت سے چلنے والے بورڈ (جو آزادانہ طور پر کام کرتا ہے) نے مزید پڑھیں