امریکا: نیویارک سٹی ریلوے اسٹیشن حملے میں ملوث ملزم گرفتار

نیو یارک (ڈیلی اردو) نیو یارک سٹی سب وے اسٹیشن پر اسموک گرینیڈ پھینکنے اور فائرنگ سے 23 افراد کو زخمی کرنے والے مشتبہ شخص کو پولیس نے مسلسل تلاش کے بعد بالآخر گرفتار کر لیا۔ پولیس نے بتایا کہ 62 سالہ ملزم ’فرینک رابرٹ جیمز‘ کو جائے وقوع سے تقریباً 8 میل دور لوئر مزید پڑھیں

جنرل دوورنیکوف: ‘شام کا قصاب‘ اب یوکرین میں روسی فوجی کمانڈر

کیف (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) روسی فوج کے جنرل الیکسانڈر دوورنیکوف پر شام میں عام شہریوں پر اندھا دھند بمباری کا الزام لگایا جاتا اور اسی وجہ سے انہیں ‘شام کا قصاب‘ بھی کہا جاتا ہے۔ کریملن نے یوکرین میں جاری جنگ کی کمان اب اسی روسی جنرل کو سونپی ہے۔ روس نے یوکرین میں اپنی مزید پڑھیں

2021: پاکستان میں سیاسی، مذہبی، صحافتی آزادیاں مجروح ہوئیں: سالانہ انسانی حقوق رپورٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ سال 2021ء میں انسانی حقوق کا احاطہ کرتی رپورٹ میں پاکستان سے متعلق بہتر صفحات پر مبنی چیپٹر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تصویر پیش مزید پڑھیں

سری لنکا دیوالیہ کیوں ہوا؟

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) سری لنکا نے شدید معاشی بحران اور غیر ملکی قرضوں کا حجم 51 ارب ڈالر ہونے کے بعد ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد حکومت نے غذائی اشیا اور ایندھن کی درآمدی ادائیگیاں ممکن بنانے کے لیے بیرونِ ملک مقیم اپنے شہریوں سے زیادہ مزید پڑھیں

صومالیہ قحط کی دہلیز پر پہنچ گیا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے مطابق مشرقی افریقی ملک صومالیہ کو اس دہائی کی بدترین خشک سالی کا سامنا ہے اور وہاں لاکھوں بچے بھوک کی وجہ سے لقمہ اجل بن سکتے ہیں۔ Somalia faces pockets of famine amid soaring food prices, drought -U.N. https://t.co/IG9JWoCXpF pic.twitter.com/tLvEsRidts — Reuters Africa (@ReutersAfrica) April 13, 2022 ایک نئی رپورٹ کے مزید پڑھیں

بھارت: تشدد میں ملوث کا الزام، مسلمانوں کے درجنوں مکانات مسمار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی صوبے مدھیہ پردیش کی انتظامیہ نے رام نومی کے جلوس پر مبینہ پتھراؤ کے الزام میں مسلمانوں کے درجنوں مکانات اور دکانیں مسمار کر دیں۔ادھر گجرات میں ایک بار پھر تصادم کے واقعات پیش آئے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں رام نومی کے جلوس کے روز تصادم کے واقعات مزید پڑھیں

نائجیریا میں فائرنگ، 100 سے زائد افراد ہلاک

ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا کے صدر محمدو بوہاری نے کہا کہ ملک کے وسطی حصے میں ہلاکتوں کے ذمہ داروں پر کوئی رحم نہیں کیا جائے گا۔ مسلح افراد نے اتوار کو وسطی نائیجیریا کے متعدد دیہات میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی۔ نائجیریا کی پلیٹیو ریاست میں ان حملوں کے نتیجے مزید پڑھیں

بنگلادیش: پروفیسر ہمایوں آزاد کے قتل پر جماعت المجاہدین کے 4 کارکنان کو سزائے موت

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش میں ایک پروفیسر کو تیز دھار چاقو کے وار کرکے قتل کرنے کے الزام میں کالعدم تنظیم جماعت المجاہدین کے 4 کارکنان کو پھانسی کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا ہائی کورٹ نے فروری 2004 میں قتل ہونے والے پروفیسر محمد ہمایوں آزاد کے کیس کا مزید پڑھیں

تمام امریکی رہنماؤں کی ہلاکت سے بھی جنرل سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہیں اترے گا، ایرانی کمانڈر

تہران (ڈیلی اردو) پاسداران انقلاب کی زمینی افواج کے کمانڈر محمد پاکپور نے کہا ہے کہ تمام امریکی رہنماؤں کی ہلاکت سے بھی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہیں اترے گا۔ امریکی فوج نے جنرل قاسم سلیمانی کو سن دو ہزار بیس میں ان کے دورہ عراق کے دوران ہلاک کر دیا تھا۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں ایرانی قونصل خانوں پر حملے

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں ایرانی قونصل خانوں پر شہریوں کے حملے پر تہران نے افغان وفد کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ایران میں افغان مہاجرین کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر افغانستان میں مظاہرے جاری ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ نے تہران میں طالبان حکومت کے ناظم مزید پڑھیں