سنگین معاشی بحران: سری لنکن وزیر اعظم پر مستعفی ہونے کیلئے دباؤ بڑھ گیا

کولمبو (ڈیلی اردو/وی او اے) سری لنکا کے وزیرِ اعظم مہندا راجا پاکسے پر ملک میں بڑھتے معاشی بحران کے سبب مستعفی ہونے کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ ان کے اتحادیوں نے بھی حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کرنا شروع کر دی ہے۔ ملک کے وزیرِ اطلاعات نالاکا گوڈاہیوا نے بھی صدر گوتابیا راجا مزید پڑھیں

تیونس: تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 12 افراد ہلاک، 10 لاپتہ

تیونس (ڈیلی اردو) تیونس کے قریب سمندر میں تارکین وطن افراد کی چار کشتیاں ڈوب گئیں۔ سیکیورٹی اہلکار کے مطابق کشتیاں ڈوبنے کے حادثے میں 12 افریقی تارکین وطن ہلاک جبکہ 10 لاپتہ ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ کشتیوں میں سوار 120 تارکین وطن میں سے 98 کو بچالیا گیا ہے۔

یوکرین: سیٹلائٹ تصاویر میں ماریوپول میں اجتماعی قبر کا انکشاف

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے جنگ سے تباہ حال شہر ماریوپول کی لی گئی سیٹلائٹ تصاویر میں اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف برطانوی میڈیا کی جانب سے کیا گیا ہے۔ روسی حملے میں نصف ماریوپول کو شدید نقصان برطانوی میڈیا کے مطابق یوکرین کے شہر ماریوپول میں روسی حملوں میں تقریباً نصف مزید پڑھیں

غیرمسلموں پر رمضان کی پابندیاں قابل مذمت ہیں، مصری امام اعظم

قاہرہ (ڈیلی اردو/کے این اے/ایجپشیئن اسٹریٹس) رمضان کے مہینے میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ بہت سے غیرمسلموں کو بھی کھانے پینے کے حوالے سے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مصر کی مشہور علمی درسگاہ جامعۃ الازھر کے امام اعظم نے اس رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مزید پڑھیں

زمین میں چھپا وہ خزانہ جس کیلئے مستقبل میں جنگیں ہو سکتی ہیں

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) تیل اور گیس اس وقت پوری دنیا میں کئی تنازعات کی وجہ بن چکے ہیں لیکن آنے والے وقت میں یہ مقابلہ کچھ اور معدنیات کے لیے بھی ہو سکتا ہے۔ یہ 8 مارچ کی بات ہے، جب صبح 5:42 بجے نکل کی قیمت اتنی تیزی سے بڑھنا شروع ہوئی مزید پڑھیں

سری لنکا: 41 پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ

کولمبو (ڈیلی اردو) وزارت داخلہ نے منشیات اسمگلنگ کیسز میں سری لنکا سے سزا یافتہ 41 پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قیدیوں کی سزا مکمل ہونے پر ان کی رہائی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں مزید پڑھیں

روس پر پابندیاں یورپی معیشت کیلئے نقصان دہ ہیں، جرمن چانسلر

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی نے روس پر عائد پابندیوں کو یورپی معیشت کے لئے نقصان دہ قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیگل میگزین میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ روسی گیس کی اچانک پابندی یوکرین میں فوری امن نہیں لائے گی، انہوں مزید پڑھیں

راکٹ حملوں کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو) غزہ پٹی میں فلسطینی عسکریت پسندوں کی جانب سے اسرائیل پر ایک مرتبہ پھر راکٹ داغے گئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ سے فائر کیے گئے راکٹوں میں سے ایک اسرائیلی علاقے تک پہنچ گیا جبکہ دوسرا غزہ میں ہی گر گیا۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہے کہ اس مزید پڑھیں

افغانستان: صوبہ بلخ سے داعش کا ایک سینئر رکن گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان حکومت نے صوبہ بلخ میں داعش کے ایک سینیئر رکن کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ باختر نیوز جنس ایجنسی، جس پر اس وقت طالبان کا کنٹرول ہے، کے مطابق اس شخص کی شناخت عبدالحمید سنگریار کے نام سے ہوئی ہے، جو کہ سابق گورنر اور بلخ میں مزید پڑھیں

افغانستان: قندوز میں امام صاحب مسجد میں دھماکا، 33 افراد ہلاک، 43 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے قندوز کی ایک مسجد میں جمعے کی نماز کے دوران ہونے والے دھماکے میں 33 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق گزشتہ روز بھی افغانستان میں دو دھماکے ہوئے تھے جس کی ذمہ داری اسلامک اسٹیٹ گروپ مزید پڑھیں