ایران میں گزشتہ برس 280 مجرموں کو پھانسی دی گئی

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سن 2021 کے دوران ایران میں کم از کم 280 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گیا۔ یہ بات ایران کے لیے مقرر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے اپنی رپورٹ میں بیان کی ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں اپنی رپورٹ پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں

روس کے یوکرین کے مغربی شہر پر میزائلوں سے حملے

کیف (ڈیلی اردو) روس نے یوکرین کے مغربی شہر لویو پر میزائل برسا دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ روس نے یوکرین کے شہر لویو میں طیاروں کی مرمت کرنے والے ایک پلانٹ پر کروز میزائل فائر کیے جس کی یوکرینی فوج کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی ہے۔ Russia fired مزید پڑھیں

افغانستان میں صحافیوں کی حراست، اقوام متحدہ کی تشویش

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان ميں فعال اقوام متحدہ کے مشن نے چند صحافيوں کی گمشدگی يا حراست پر گہری تشويش ظاہر کی ہے۔ Khpalwak Safai director of @TOLOnews & Bahram Aman one of its anchors arrested by #Taliban intelligence in #Kabul. The group has also ordered TVs to stop broadcasting all the foreign serials and مزید پڑھیں

لیبیا کے قریب 70 مہاجرین کی ہلاکت کا امکان، آئی ایم او

طرابلس (ڈیلی اردو) بين الاقوامی ادارہ برائے مائگريشن نے ليبيا کے ساحل کے قريبی سمندر ميں تقريباً ستر مہاجرين کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کيا ہے۔ جمعرات کو جاری کردہ بيان ميں بتايا کہ گہ فروری ستائيس اور مارچ بارہ کو کشتی ڈوبنے کے دو مختلف واقعات ميں بائيس افراد کی ہلاکت کی تصديق ہو مزید پڑھیں

کاک ٹیل بم: روسی فوج کیخلاف یوکرینی شہریوں کا ’پسندیدہ ہتھیار‘

کیف (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کے ہزاروں شہریوں نے اپنے ملک کی مسلح افواج کے ساتھ روسی حملے کے خلاف لڑنے کا فیصلہ کر چکے ہیں اور حکومت نے بھی اپنے شہریوں سے ہتھیار اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ یورپ میں یوکرین کی فوج بڑی افواج میں شمار کی جاتی ہے لیکن روس کے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست گجرات کے اسکولوں میں بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی ریاست گجرات میں بی جے پی کی حکومت نے تمام اسکولوں میں ہندوؤں کی مذہبی کتاب بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی کر دی ہے۔ اس کا مطالبہ ہندو قوم پرست تنظیم وشو ہندو پریشد نے کیا تھا۔ مختلف حلقے اس فیصلے کی مخالفت کر رہے ہیں۔ ہندو قوم پرست مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا لڑکیوں کو ہائی اسکول جانے کی اجازت دینے کا اعلان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے آئندہ ہفتے سے ہائی اسکول کھلنے پر افغانستان میں لڑکیوں کو تعلیمی اداروں میں واپس جانے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل کئی ماہ تک اس حوالے سے غیریقینی صورتحال کے بادل منڈلا رہے تھے مزید پڑھیں

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے نہیں دینگے، وینڈی شیرمن

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کا کہنا ہے کہ امریکی قیدیوں کی رہائی تک ایران سے جوہری معاہدہ ممکن نہیں ہے۔ امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شیرمن نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ جب تک ایران کی قید میں موجود بے گناہ امریکی شہری گھر واپس نہیں آجاتے ایران سے جوہری معاہدہ ممکن مزید پڑھیں

جرمنی میں روسی باشندوں کے خلاف حملوں میں خطرناک حد تک اضافہ

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) وفاقی جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ جرمنی میں روسی اور یوکرینی باشندوں پر سیاسی طور پر محرک حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے تاہم حکام نے ایسی رپورٹوں میں روسی ڈس انفارمیشن نیٹ ورکس کی کارروائیوں سے بھی متنبہ کیا ہے۔ جرمنی کے جرائم کے وفاقی دفتر (بی کے اے) مزید پڑھیں

ایران کے پاس تقریباً 3 ہزار بیلسٹک میزائل ہیں، امریکی جنرل

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) جہاں دنیا کی توجہ ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کےحصول سے روکنے کی کوششوں میں اس کے جوہری معاہدے کی بحالی پر ہے ، ایک اعلیٰ امریکی کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ ایران بیلسٹک میزائل ہتھیاروں سے خطرات بڑھ رہے ہیں۔ امریکی سینڑل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ “فرینک” میکنزی مزید پڑھیں