ایران کا جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہاہے کہ تہران نے 4+1 گروپ (روس، چین، فرانس، برطانیہ، جرمنی) کے ساتھ ویانا مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق خطیب زادہ نے کہا کہ یہ فیصلہ بات چیت پر نظر ثانی کا پہلا مرحلہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کے شاہ عبد اللہ ایئرپورٹ پر دو ڈرون حملے میں 10 افراد زخمی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے جنوبی شہر جیزان میں شاہ عبداللہ ایئرپورٹ پر دھماکا خیز مواد کے 2 ڈرون حملوں میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی فوجی اتحاد نے بتایا کہ حملے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کیے گئے۔ یاد رہے کہ فوجی اتحاد نے مزید پڑھیں

لیبیا میں زیرحراست 6 مہاجرین کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا، اقوام متحدہ

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کے ایک حراستی مرکز میں موجود چھ تارکین وطن افراد کو مبینہ طور پر سکیورٹی گارڈز نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کو طرابلس کے مغربی حصے میں واقع مابانی حراستی مرکز میں افراتفری کے نتیجے میں پیش آیا۔ مہاجرین کی عالمی مزید پڑھیں

افغانستان: ‏قندوز میں شیعہ مسجد میں خودکش حملہ کرنیوالا کا تعلق ایغور مسلم اقلیتی گروپ سے تھا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے شہر قندوز کی ایک شیعہ مسجد میں ہونے والے خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 100 ہو گئی ہے۔ جمعہ کے روز ہونے والے اس خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق شیعہ اقلیتی برادری سے بتایا گیا ہے۔ دہشت گرد گروہ داعش مزید پڑھیں

افغان طالبان کے سابق کمانڈر پر امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کا الزام

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے افغان طالبان کے ایک سابق کمانڈر حاجی نجیب اللہ پر افغانستان میں امریکی فوجی اہلکاروں کے قتل کی فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق حاجی نجیب اللہ کو سن 2008 میں امریکی فوجیوں پر حملوں کا ملزم قرار دیا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

امریکی ایٹمی آبدوز چین میں حادثے کا شکار، نیوی کے 11 اہلکار زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/بی بی سی) امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایک جوہری آبدوز اُس وقت کسی نامعلوم شے سے ٹکرا گئی جب وہ بحرالکاہل کے ایشیائی حصے میں میں زیرِ آب سفر کر رہی تھی۔ سنیچر تک حکام یہ نہ جان سکے تھے کہ آبدوز سے کیا شے ٹکرائی تھی۔ تاہم مزید پڑھیں

اسلام آباد: بیرون ممالک سفارتی مشنز میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بیرون ممالک سفارتی مشنز میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرکے ذمہ داری عائد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رانا تنویر حسین کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا اجلاس میں کمیٹی اراکین کے علاؤہ سپیشل سیکرٹری خارجہ آمور سمیت مزید پڑھیں

اسرائیلی عدالت نے یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت دے دی

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل کی عدالت نے مسجد اقصیٰ میں عبادت ادا کرنے والے یہودیوں کے حق میں ایک متنازع فیصلہ دیدیا جس پر فلسطین اتھارٹی نے شدید احتجاج کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی آباد کار ربی عریح لیپو نے مسجد اقصیٰ کے مخصوص احاطے میں یہودیوں کے داخلے پر مزید پڑھیں

سویڈن: امن کا نوبیل انعام فلپائن و روس کے صحافیوں کے نام

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو) دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی نارویجن اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے سال 2021 کا امن کا انعام فلپائن کی 58 سالہ صحافی ماریا ریسا اور روس کے 60 سالہ صحافی دمترے آندرے وچ کو دینے کا اعلان کردیا۔ نوبیل پرائز کی ویب سائٹ کے مطابق دونوں صحافیوں مزید پڑھیں

طالبان حکومت کی پاکستان سے طورخم بارڈر کھولنے کی درخواست

کابل (ڈیلی اردو) طالبان کی عبوری حکومت نے پاکستان سے طورخم بارڈر کھولنے کی درخواست کردی۔ افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، اس دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سفر کرنے والے افغان شہریوں کے لیے سرٹیفکیٹ کی شرط فی مزید پڑھیں