پاکستان نے افغان فوج کے 5 افسروں سمیت 46 فوجیوں کو پناہ دے دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) “رات کو ہر طرف گولیوں کی گونج سنائی دیتی ہے جن علاقوں پر طالبان قابض ہیں وہاں دن کے وقت جنگی طیارے بمباری کرتے ہیں۔ لوگ خوف زدہ اور اپنے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں۔” یہ کہنا ہے بشیر نادم کا جو گزشتہ 18 برس سے افغانستان مزید پڑھیں

الجزائر میں چاقو بردار شخص نے امام مسجد کو نماز کے دوران قتل کردیا

الجزائر سٹی (ڈیلی اردو) الجزائر کی مسجد طارق بن زیاد میں چاقو بردار شخص نے نماز کے دوران تیز دھار چھری کے وار کرکے امام مسجد کو قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر کے صوبے تیزی وزو میں طارق بن زیاد مسجد کے امام بلال حمودی عصر کی نماز کی امامت کرا مزید پڑھیں

برطانیہ کو افغانستان میں شکست نہیں ہوئی، جنرل سر نک کارٹر

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ گو کہ برطانیہ اپنی بیشتر فوج افغانستان سے واپس بلوا رہا ہے لیکن میدان جنگ میں اُسے شکست نہیں ہوئی ہے۔ یہ بات ایک ایسے وقت کہی گئی جب وہاں ہلاک ہونے والے ایک نوجوان برطانوی فوجی کی والدہ نے سوال مزید پڑھیں

افغانستان: صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے میں ملوث کمانڈر سمیت 4 طالبان گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغان فورسز نے عیدالاضحیٰ کی نماز کے دوران کابل میں صدارتی محل کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے راکٹ حملے میں ملوث کمانڈر سمیت 4 طالبان دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق منگل کو صدارتی محل کے قریب اس وقت تین مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان افغان حدود سے پاکستان پر حملے کر سکتی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (ڈیلی اردو/این این آئی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغان حدود سے پاکستان میں حملے کر سکتی ہے۔ اقوام متحدہ مانیٹرنگ ٹیم نے 28 ویں رپورٹ سلامتی کونسل میں جمع کروائی ہے جس میں القاعدہ، داعش اور دیگر شدت پسند گروپوں سے خطرات کا جائزہ مزید پڑھیں

فیس بک نے مذہبی رہنماؤں کیلئے دعائیہ ٹول لانچ کردیا

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کو صارفین کی مزید توجہ چاہئے ۔ فیس بک نے حال ہی میں امریکہ میں رہنے والے فیس بک صارفین کے لئے مذہبی رہنماؤں کی مدد کے لیے ایک نیا ٹول یا سہولت متعارف کروائی ہے، جس کا مزید پڑھیں

پاکستانی سرحد کے قریب فائرنگ سے سپاہِ پاسداران انقلاب کے 4 اہلکار ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کی سرحد کے نزدیک مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سپاہِ پاسداران انقلاب ایران کے چار اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیستان بلوچستان کے ضلع گونیک میں جمعے کی شب ایرانی فوجیوں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور اس دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

طالبان نے اقتدار پر قبضہ کیا تو افغانستان مسترد ریاست بن جائے گا، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ طالبان نے اقتدار پر قبضہ کیا تو افغانستان مسترد ریاست بن جائے گا کوئی بھی ملک اسے قبول نہیں کرے گا۔ طالبان کا نوے فیصد ملک پر قبضے کا دعویٰ جھوٹ ہے اسے افغان حکومت بھی مسترد کر چکی مزید پڑھیں

دا پیگاسس پراجیکٹ: بھارت نے اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کروائی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی جانب سے اسرائیلی سافٹ ویئر ‘ پیگاسس’ کے ذریعے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے ان 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کی جو دہلی کی سرکاری پالیسی کو تسلیم نہیں کرتے، ان میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے مزید پڑھیں

بھارت نے افغانستان کو پاکستان کیخلاف دہشتگردی کا گڑھ بنا رکھا ہے، مشیر قومی سلامتی معید یوسف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے بھارت کو واضح کر دیا ہر پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ ہے، مودی کو پیغام دیدیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خاتمے تک بات چیت ناممکن ہے۔ معید یوسف نے ایک دفعہ پھر بھارت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا لاہور دھماکے مزید پڑھیں