بھارت میں کورونا سے 47 لاکھ ہلاکتیں، امریکی تحقیقاتی ادارے کا دعویٰ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) مودی حکومت نے امریکی ادارے کی اس رپورٹ کو ‘بے بنیاد اور یکسر غلط‘ قرار دیا ہے، جس میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 47 لاکھ بتائی گئی ہے۔ حکومتی اعداد شمار کے مطابق ان ہلاکتوں کی تعداد تقریبا چار لاکھ ہے۔ ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

سعودی عرب سے رہا ہونے والے 62 پاکستانی قیدی اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عیدالاضحیٰ سے صرف ایک روز قبل سعودی عرب سے حال ہی میں رہائی پاکر وطن پہنچنے والے پاکستانی قیدیوں کی اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ آمد کے موقع پر خوشی کا سماں بندھ گیا۔ اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن (او پی ایف) کے مینجنگ ڈائریکٹر عامر شیخ نے وزارت سمندر پار پاکستانیز و ترقی مزید پڑھیں

خلاء کی پہلی کمرشل پرواز کا مشن کامیابی سے مکمل ہوگیا

نیویارک (ڈیلی اردو) امریکا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ خلائی سیاحت مکمل کر کے زمین پر باحفاظت پہنچ گئے۔ ایما زون کے بانی جیف اپنے بھائی مارک بیزوس اور دو خواتین سمیت خلا کی سیر پر ٹیکساس کے صحرا سے ایک کمرشل راکٹ کے مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی منائی جا رہی ہے

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی پورے مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں محدود پیمانے پر نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ اس موقع پر مسلم اُمہ کی سلامتی کی خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ خلیجی ممالک کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کی فیٹف نکات پورے کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے پاکستان کے ایف اے ٹی ایف نکات پورے کرنے کی کوششوں کو سراہا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے نکات پورا کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ایران میں پانی کی قلت کے خلاف پُرتشدد مظاہرے، فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں پانی کی دستیابی کی قلت کیخلاف مسلسل چوتھے روز بھی احتجاج جاری رہا۔ اس دوران مقامی میڈیا نے اتوار کی شام بتایا کہ ملک کے جنوب مغربی حصے میں واقع شہر الخفاجیہ میں مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر دی گئی۔ اس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا لبنان سے راکٹ حملے کا دعویٰ

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا گیا ہے کہ لبنان کے اندر سے اسرائیل پر دو راکٹ داغے گئے ہیں۔ دوسری طرف آج منگل کو لبنان سے فائر کیے گئے دو راکٹوں نے شمالی اسرائیل میں سائرن کو متحرک کردیا۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ لبنان سے داغے گئے دو راکٹوں میں مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی عراق دھماکے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عراق کے صدر سٹی میں ہونے والے خوفناک بم حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر سٹی بازار میں ہونے والے اس بم حملے میں 35 سے زائد عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق مزید پڑھیں

بماکو: نماز عید کے دوران مالی صدر پر قاتلانہ حملہ

بماکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) منگل بیس جولائی کو عید الاضحیٰ کی نماز کے موقع پر مالی کے عبوری صدر پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی۔ عبوری صدر افریقی ملک مالی کے دارالحکومت کی جامع مسجد میں نماز پڑھنے گئے تھے۔ شورش زدہ افریقی ملک مالی کے عبوری صدر اسیمی گوئیٹا پر کیے گئے مزید پڑھیں

پاکستانی میڈیا افغانستان میں طالبان کی حکومت کیلئے مہم چلا رہے ہیں، افغان صدر اشرف غنی

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم سمت سے آنے والے تین راکٹ صدارتی محل کے قریب آ کر گرے جس کے نتیجے میں وہاں موجود املاک کو نقصان پہنچا۔ کابل کے ریڈ زون میں اس وقت راکٹ فائر ہوئے جب صدر اشرف غنی کو عید کی سرکاری چھٹی کے مزید پڑھیں