کابل: افغان فضائیہ کے حملوں میں 80 طالبان ہلاک، 98 زخمی

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان کے 6 صوبوں میں افغان فضائیہ (اے اے ایف) کے حملوں میں دو پاکستانیوں سمیت 80 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 98 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ ملک کی وزارت دفاع نے ہفتے کے روز اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شمالی صوبہ جوزجان کے دارالحکومت شبرغان کے مضافاتی دیہات مزید پڑھیں

لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف سے افغان سلامتی امور کے مشیر حمد اللہ محب کی اہم ملاقات

لندن (ڈیلی اردو) لندن میں مقیم قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے افغان سلامتی امور کے مشیر حمد اللہ محب اور وزیر مملکت برائے امن سید سعادت نادری نے ملاقات کی۔ افغان قومی سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ افغان وزیر مملکت سید سعادت نادری نے سابق وزیر اعظم نوازشریف سے باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

خوست: طالبان نے امریکی فوج کے مترجم سہیل پردیس کا سرقلم کردیا

کابل (ڈیلی اردو) طالبان نے امریکی فوج کے لیے مترجم کا کام سرانجام دینے والے افغان شہری کا سرقلم کردیا۔ Sohail Pardis was one of thousands of Afghan interpreters who worked for the US military and now face persecution by the Taliban, as the group gains control of wider swaths of the country. https://t.co/fJlJHQeHUi — مزید پڑھیں

طالبان کا 90 فیصد سرحدی کنٹرول کا دعویٰ چھوٹ ہے، ترجمان افغان وزارت دفاع

کابل (ڈیلی اردو) فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی جانب سے ملک کے 90 فیصد سرحدی علاقوں پر قبضے کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے افغان حکومتی عہدیداروں نے اسے چھوٹ قرار دے دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ افغان وزارت دفاع کے نائب ترجمان فواد امین مزید پڑھیں

امن معاہدے کیلئے افغان صدر کا عہدہ چھوڑنا ضروری ہے، طالبان

دوحہ (ڈیلی اردو) طالبان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار پر اجارہ داری نہیں رکھنا چاہتے لیکن وہ اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ جب تک کابل میں نئی حکومت قائم نہ ہو اور صدر اشرف غنی کا عہد ختم نہ ہو تب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ امریکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبہ ہرات کے ضلع کروخ پر دوبارہ قبضہ کر لیا

ہرات (بیورورپورٹ) افغانستان میں سرکاری فورسز نے ایک جوابی کارروائی کے دوران مغربی صوبہ ہرات کے ضلع کرخ پر دوبارہ قبضہ اور 15 طالبان عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ صوبائی حکومت نے جمعہ کے روز ایک بیان میں کہا کہ یہ جوابی کارروائی جمعہ کے اوائل میں شروع کی گئی اور کچھ ہی مزید پڑھیں

امریکی جنگی طیاروں کی افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی فوج نے رواں ہفتے طالبان کے خلاف کئی فضائی حملے کئے ہیں جس سے افغان فورسز کو قندھار جیسے اہم محاذ پر خاصی جنگی مدد ملی ہے۔ امریکی فوج اس سے قبل طالبان کیخلاف حملوں کیلئے بگرام ائیر بیس استعمال کرتی تھی تاہم تازہ حملے افغانستان سے باہر امریکی اڈوں سے مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کی چین بارے پالیسی توقع سے زیادہ نقصان دہ اور خطرناک ہے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/شِنہوا) خارجہ پالیسی میگزین نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کی بنیادی خارجہ پالیسی صرف چین سے محاذ آرائی کیلئے ہے اور یہ واشنگٹن کی سمجھ سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔ ایک شائع ہونے والے آرٹیکل میں خبردار کیا گیا ہے کہ واشنگٹن کی شدید محاذ آرائی سے معاملات بدترین مزید پڑھیں

افغان طالبان کی پیش قدمی کے تناظر میں تاجکستان میں بڑی جنگی مشقیں

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی/اے پی) پڑوسی ملک افغانستان میں بڑھتے عدم استحکام سے تاجکستان کی حکومت بھی پریشان ہے اور کسی غیر متوقع صورت حال سے نمٹنے کے لیے عسکری تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ایک ایسے وقت جب پڑوسی ملک افغانستان میں عسکریت پسند طالبان گروپ کی تیزی سے پیش قدمی جاری ہے، مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی نقل و حرکت روکنے کیلئے عراق کے ساتھ تعاون پر تیار ہے، ایران

تہران (ڈیلی اردو/آئی این پی) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بغداد کے قصبے ’صدر سٹی‘ میں حالیہ دہشت گردی کی کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک میں دہشت گردی کی نقل و حرکت کے خلاف عراقی حکومت کے ساتھ باہمی تعاون کے لئے ایران کی تیاری پر زور دیا۔ یہ بات سعید خطیب مزید پڑھیں