افغانستان: ہرات میں کار بم دھماکا، 3 پولیس افسر ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ہرات کے ضلع زنده‌ جان میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں تین پولیس افسر ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہرات میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس افسر ہلاک ہوگئے جب کہ طالبان کی جانب سے صوبے مزید پڑھیں

بھارت پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی رپورٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم پاکستان پر اشتعال انگیزی کا جھوٹا الزام لگا کر طاقت کا استعمال کرسکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکا کی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس نے کانگریس کو ’’خطرے کے جائزے کی سالانہ رپورٹ 2021‘‘ ارسال کی ہے جس میں انکشاف مزید پڑھیں

یمن کے علاقے مارب میں جاری لڑائی میں 100 سے زائد افراد ہلاک

صنعا (ڈیلی اردو) یمن کے علاقے مارب میں جاری لڑائی میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے، اقوام متحدہ نے جنگ بندی پر عمل کرنے پر زور دیا ہے۔ #UPDATE Heavy fighting near the Yemeni city of Marib has killed 96 combatants over the past two days as Huthi rebels press their offensive, loyalist commanders مزید پڑھیں

ایران نے 60 فیصد تک یورینیم کی افزودگی شروع کر دی

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر نے کہا ہے کہ ایران نے نطنز جوہری تنصیب پر حملے کے بعد، یورینیم کی افزودگی کا درجہ 60 فیصد تک بڑھا دیا ہے، جو کہ اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ یہ خبر ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر باغر قالیباف کے حوالے سے ملک مزید پڑھیں

امریکی صدر نے 5 اداروں اور 6 پاکستانی شہریوں پر پابندی لگادی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ محکمہ خزانہ نے ملک کے صدر جو بائیڈن کی طرف سے جاری ہونے والے ایک نئے ایگزیکیٹیو آرڈر کے تحت روس کی ایما پر امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزام میں متعدد افراد اور کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں جن میں 6 پاکستانی افراد اور 5 کمپنیاں مزید پڑھیں

طالبان کے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینگے، امریکی وزیر خارجہ

کابل (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ ان کا ملک سفارت کاری کے ذریعے مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہے تاہم افغانستان میں امریکی فوج پر طالبان کی طرف سے کیے گئے کسی بھی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا۔ امریکی وزیر خارجہ نے ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

عراق: موصل میں داعش کے خفیہ مرکز پر چھاپہ، سونا، چاندی اور امریکی ڈالرز برآمد

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں پولیس کے امور کی وزارت کے ذرائع نے موصل شہر میں داعش تنظیم کے زیر استعمال ایک خفیہ مقام کا انکشاف کیا ہے۔ اعلن قائد شرطة محافظة نينوى اللواء ليث خليل الحمداني ان قيادة شرطة محافظة #نينوى وبناء على معلومات دقيقة تمكنت من العثور على مبالغ مالية استولى عليها عصابات مزید پڑھیں

پاکستان میں نظام انصاف کا جھکاؤ امیر اور طاقتور کی طرف نظر آتا ہے، اقوام متحدہ رپورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیپرا اور اوگرا کے ناقص اقدامات کی وجہ سے اصل صارفین پر اخراجات کا بوجھ بڑھ جاتا ہے۔ پاکستان میں نظام انصاف کا جھکاؤ امیر اورطاقتور کی طرف نظر آتا ہے۔ پاکستان میں عدم مساوات کی وجوہات پر بنائی گئی اقوام متحدہ مزید پڑھیں

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے سعودی عرب کے شہر جیزان پر میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 14 اور 15 اپریل کو حوثیوں کے ذریعہ جیزان شہر کی طرف شروع کیے گئے بیلسٹک میزائل اور ڈرون مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی اور اسلحہ ڈپو سمیت ملٹری سائٹس کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں فضائی کارروائی کے دوران حماس کی ملٹری سائیٹس اور اسلحہ ڈپو کو تباہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے مزید پڑھیں