دنیا بھر میں کورونا سے ایک لاکھ 84 ہزار 248 اموات، 26 لاکھ 38 ہزار 909 متاثر

نیویارک (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں کورونا کا پھیلاؤ جاری ہے، مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 84 ہزار 248 ہوگئی، 26 لاکھ 38 ہزار 909 افراد متاثر ہیں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا لمبے عرصے تک دنیا میں رہے گا۔ دنیا خطرناک وائرس کورونا کی لپیٹ میں، امریکا میں اموات مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے القدس میں فلسطینی نوجوان گولی مار کر شہید کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) بدھ کو مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی نوجوان پر اسرائیلی فوج کی طرف سے الزام عاید کیا گیا کہ اس نے القدس شہر میں ایک اسرائیلی فوجی افسر کو چاقو سے حملہ کرنے مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس سے 681 افراد ہلاک، 21 ہزار 370 متاثر

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی دوسری بڑی لہر آئی ہے اور ملک میں ایک ہزار 486 افراد کے وائرس سے متاثرہ ہونے کے بعد وائرس کی زد میں آنے والے افراد کی مجموعی تعداد 21 ہزار 370 ہوگئی ہے۔ بھارت میں ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز مزید پڑھیں

ایران: کورونا کے سبب فرار ہونے والے ایک اور قیدی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں حکام نے مغربی صوبے کردستان میں سقّز جیل سے بھاگ جانے والے دوسرے قیدی کے خلاف سزائے موت کے فیصلے پر عمل درامد کر لیا ہے۔ مذکورہ قیدی کو فرار ہونے کے چند روز بعد پکڑ لیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شایان سعید پور کو پیر کے روز سقز مزید پڑھیں

لبنان: بیروت میں فائرنگ، دو بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

بیروت (ڈیلی اردو) ‏لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ فائرنگ کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

ایران نے پہلا فوجی سیٹلائیٹ مدار میں بھیج دیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے پہلا فوجی سیٹلائیٹ مقامی طور پر تیار کردہ راکٹ کے ذریعے کامیابی سے زمین کے گرد مدار میں بھیج دیا۔ روسی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یہ سیٹلائیٹ پاسداران انقلات کی طرف سے خلا میں بھیجا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نور۔ ون نامی فوجی سیٹلائیٹ ٹو۔سٹیج راکٹ قاصد مزید پڑھیں

امریکا: کورونا وائرس سے ایک دن میں 2804 ہلاکتیں، ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار 318 ہوگئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر قیامت ڈھا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 2804 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد مجموعی طور پر امریکہ میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار 318 سے تجاوز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس نے مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 20 ہزار 362 سے تجاوز کرگئی، 653 ہلاکتیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 20 ہزار 362 سے تجاوز کرگئی جبکہ 653 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بدھ کو بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پرکورونا وائرس کے 1336 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد 20 ہزار مزید پڑھیں

عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے منتظر ہیں: ایرانی جنرل محمد باقری

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ان کا ملک عراقی پارلیمنٹ کے ملک میں موجود امریکی فوج کے انخلا کے فیصلے پر عراقی حکومت کی طرف سے عمل درآمد کا منتظر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل باقری نے کل سرکٹ ٹیلی ویژن مزید پڑھیں

کورونا وائرس: صدر ٹرمپ نے امریکا امیگریشن 60 روز کیلئے معطل کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ساٹھ روز کے لیے امریکا میں امیگریشن معطل کرتے ہوئے کہا کہ وائرس سے متاثر ہونے والوں کی نوکریاں امیگرینٹس کو ملنا ناانصافی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں امریکا سر فہرست ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار سے مزید پڑھیں