لیبی فوج نے الوطیہ میں ترکی کے دو ڈرون طیارے مار گرائے

دبئی + طرابلس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لیبیا میں فیلڈ مارشل جنرل خلیفہ حفتر کی قومی فوج نے دو گھنٹوں کے اندر ترکی کے دو ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کر دیا۔ ان ڈرون طیاروں نے الوطیہ کے فوجی اڈے پر فضائی حملے کی کوشش کی تھی۔ لیبیا کی فوج نے یہ بھی اعلان کیا مزید پڑھیں

داعش مشرق وسطیٰ میں دوبارہ سر اٹھا رہی ہے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) ایسے میں جب کرونا وائرس کی وبا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ایسی اطلاعات ملتی رہی ہیں کہ دولت اسلامیہ (داعش) کی تنظیم نے مشرق وسطیٰ کے بعض علاقوں میں جہاں وہ پہلے سرگرم تھی، اب پھر سے سر اٹھانا شروع کیا ہے، جس کے ردعمل میں ان کے خلاف مزید پڑھیں

کابل: ملا عمر کے بیٹے محمد یعقوب افغان طالبان کے عسکری چیف مقرر

کابل (ڈیلی اردو) تحریک طالبان افغانستان کے متوفی امیر ملا محمد عمر کے بیٹے محمد یعقوب کو افغان طالبان کا عسکری چیف مقرر کر دیا گیا۔ Taliban founder's son, Mullah Mohammad Yaqoob, appointed head of the Taliban military commission. Sources claim his predecessor has been reined in for being too anti-Pakistan and too close to مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اہم ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کے لیے پاکستان کا بھرپور تعاون جذبہ خیر سگالی کے تحت ہے۔ Mr Zalmay Khalilzad, US Special Representative for Afghan Reconciliation called on General Qamar Javed Bajwa, COAS, today.During the meeting, issues of mutual interest and overall regional security مزید پڑھیں

امریکا کا سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل سمیت عسکری تنصیبات ہٹانے کا فیصلہ

واشنگٹن + ریاض (ڈیلی اردو/این این آئی) امریکا نے سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل سمیت اپنی عسکری تنصیبات ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے بعد سعودی عرب میں آئل فیلڈز کی حفاظت کے لیے عسکری تنصیبات میں مزید پڑھیں

بھارت کا مگ 29 لڑاکا طیارہ جالندھر میں گر کر تباہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی فضائیہ کے زیر استعمال مگ 29 لڑاکا طیارہ جالندھر کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی فضائیہ کے ترجمان کے مطابق مگ 29 طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ جالندھر کے قریب حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ طیارے سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا۔ مزید پڑھیں

یمن: اہم حوثی کمانڈر محمد عبدالکریم الحمران کو لڑائی کے دوران قتل کردیا گیا

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے حوثی باغیوں کے اہم کمانڈر محمد عبدالکریم الحمران کو ملک کے مغربی علاقے میں لڑائی کے دوران قتل کر دیا گیا۔ روسی خبرایجنسی کے مطابق حوثی کمانڈر محمد عبدالکریم کو یمن کے شہر سروہ میں نشانہ بنایا گیا تاہم واقعہ کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ یونیسکو میں یمن مزید پڑھیں

افغانستان: خوست میں دھماکا، جنرل سید احمد بابازی سمیت 3 اہلکار ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے خوست میں سڑک پر ایک بم حملے میں صوبائی پولیس کے سربراہ سید احمد بابازی سمیت تین پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے خوست میں سڑک کنارے نصب بم اس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں مزید پڑھیں

ناروے کی 80 تنظیموں کا غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ

اوسلو (ڈیلی اردو) یورپی ملک ناروے کی 80 انسانی حقوق تنظیموں نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم اور شہری آبادی کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف قرار دینے ہوئے ان پابندیوں کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مرکز اطلاعات مزید پڑھیں

بھارت: مہاراشٹر میں پٹڑی پر سوئے مزدوروں کو ٹرین نے کچل دیا، 16 ہلاک، 5 زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ریل گاڑی کی زد میں آ کر 16 مزدور ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ ملک میں جنوبی وسطی ریلوے کے مرکزی رابطہ کار افسر نے غیر ملکی خبر رساں ادارے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس حادثے مزید پڑھیں