اسرائیل نے اپنے شہریوں کو پہلی مرتبہ سعودی عرب جانے کی اجازت دیدی

ریاض + یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) سعودی عرب ان چند ممالک میں سے ایک ہے جنہوں نے اسرائیل کو اب تک بطور ریاست تسلیم نہیں کیا۔ تاہم اب اس حوالے سے تبدیلی کی ایک بڑی لہر سامنے آرہی ہے اور محسوس ہو رہا ہے جیسے سعودی عرب اسرائیل کو بحیثیت ریاست قبول کرنے والا ہے مزید پڑھیں

جرمنی میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، 6 افراد ہلاک، 2 شدید زخمی

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں فائرنگ کے ایک اور واقعہ میں 6 افراد ہلاک ہو گئے، فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس بھی پھیل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کے جنوب مغربی علاقے ROT AM SEE میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 6 افراد ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس مزید پڑھیں

ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کیخلاف ورزی، بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے اور پاکستان نے سیز فائر خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: بھارتی فوج کی چڑی کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون شدید زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے ایل او سی کے چڑی کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 21 سالہ خاتون شدید مزید پڑھیں

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی بنگلادیش کو شکست دیدی

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم نے بنگلادیش کی جانب سے دیا گیا 137 رنز کا ہدف کپتان بابر اعظم اور محمد حفیظ کی شاندار مزید پڑھیں

میانمار فوج کی گولہ باری سے دو روہنگیا حاملہ خواتین شہید

رخائن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ميانمار ميں فوج کی گولہ باری اور فائرنگ کے دوران دو روہنگیا مسلمان خواتین شہید ہوگئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ميانمار کی شمالی ریاست رخائن کے ایک علاقے پر میانمار فوج نے گولہ باری کی اور بھاری اسلحے سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک روہنگیا مسلم مزید پڑھیں

ہلمند: طالبان نے غیر ملکی ہیلی کاپٹر مار گرایا، پائلٹس سمیت 6 فوجی زخمی

کابل (نمائندہ ڈیلی اردو) افغان طالبان نے رومانیہ کا ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس واقعے میں متعدد غیر ملکی فوجی مارے گئے ہیں۔ رومانیہ فوج کی جانب سے ہیلی کاپٹر گرنے کی تصدیق کی گئی ہے تاہم اسکی وجوہات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔ فوج نے مزید پڑھیں

ترکی میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 21 افراد جاں بحق، 1015 زخمی، عمران خان کا اظہار افسوس

انقرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) ترکی میں 6.8 شدت کے زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی، 1015 سے زائد افراد زخمی ہیں جبکہ 30 افراد لاپتہ ہیں، زلزلے کے باعث کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ ترکی کے مشرقی علاقوں میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز مزید پڑھیں

خطرناک کررونا وائرس پاکستان پہنچ گیا

ملتان (ڈیلی اردو) دنیا کے خرناک ترین کرونا وائرس کی پاکستان آمد ہو گئی۔ کورونا وائرس کے شبہ میں چینی شخص نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا، کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد مسافر کو آئی سولیٹ وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ملتان میں دنیا کے خطرناک ترین کورونا وائرس کی پاکستان میں انٹری۔ مشتبہ مزید پڑھیں

ایرانی میزائل حملوں میں 34 امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئیں: پینٹاگون کی تصدیق

واشنگٹن (ڈیلی اردو) پینٹاگون نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے حالیہ میزائل حملوں میں کم از کم 34 امریکی فوجی دماغی طور پر زخمی ہوئے، جن میں سے 17 اب بھی طبی نگرانی میں ہیں۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی حملے میں مزید پڑھیں