یمن: حوثی ملشیا نے نجران میں سعودی اتحاد کے 500 فوجیوں کو ہلاک کردیا، عالمی میڈیا

صنعاء + ریاض + واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) یمن میں سرگرم حوثی ملیشیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی سرحد کے قریب حملہ کر کے اس کے 500 فوجیوں کو ہلاک اور ہزاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی ولی عہد نے کہا ہے کہ اگر ایران حوثی ملیشیا کے لیے اپنی سپورٹ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کے افسر نے خودکشی کرلی

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شدید ذہنی دباؤ اور خوف کے شکار بھارتی سیکیورٹی فورس کے ایک افسر نے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کے علاقے میں انڈیا تبت بارڈر پولیس کے اے ایس آئی جسونت سنگھ نے ڈیوٹی کےدوران اپنی ہی سرکاری رائفل سے خود مزید پڑھیں

دنیا کی طاقتور ترین افواج میں پاک فوج کا 15واں نمبر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دنیا کی طاقتور ترین افواج کی لسٹ میں پاک فوج کا 15واں نمبر ہے۔ گلوبل فائر پاور نے 2019 کی عالمی طاقتور ترین مسلح افواج کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان کا اس لسٹ میں 15واں نمبر ہے۔ یہ لسٹ 55 سے زائد عوامل کو ملحوظِ خاطر رکھ مزید پڑھیں

چین میں ٹرک اور بس میں خوفناک تصادم، 36 افراد ہلاک، 36 زخمی

جیان گسو (ڈیلی اردو) چینی صوبے جیان گسو میں بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا۔ حادثہ میں 36 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے۔ چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی صوبے جیان گسو میں بس اور ٹرک کے حادثے میں زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کردیا گیا۔ 36 people killed, 36 others injured مزید پڑھیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 24 گھنٹوں میں 23 احتجاجی مظاہرے

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی اخبار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کے بعد مقبوضہ وادی میں 20 اگست کے بعد دوسری مرتبہ بڑی تعداد میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی تقریر کے فوری بعد کشمیری مزید پڑھیں

افغانستان میں صدارتی انتخابات کا عمل مکمل، نتائج کا اعلان 19 اکتوبر کو ہوگا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں صدارتی انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا، نتائج کا اعلان انیس اکتوبر کو ہو گا۔ الیکشن میں صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان مقابلہ ہے۔ افغانستان کے الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ سٹیشنز پر طویل قطاروں کی وجہ سے ووٹنگ میں دو گھنٹے کی توسیع کی گئی تاہم مزید پڑھیں

پشاور: دہشت گردوں کو فنڈز کی فراہمی روکنے کیلئے اہم اجلاس

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا اور ملک بھر میں دہشت گردوں کو فنڈز کی فراہمی روکنے کیلئے خیبرپختونخوا پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے دیگر ملکی اداروں کے ساتھ مل کر ہمہ جہتی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے اس ضمن میں سی ٹی ڈی حکام نے سٹیٹ بینک، قومی احتساب بیورو(نیب)، کسٹمز مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز پر فائرنگ، 2 شہری شہید، 3 زخمی

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی ایل او سی نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز پر فائرنگ سے 2 شہری شہید، 3 زخمی ہوگئے۔ بھارتی فوج کی جانب سے جان بوجھ کر لائن آف کنٹرول پر پاکستانی آبادی کو بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی بلا اشتعال فائرنگ مزید پڑھیں

سعودی عرب: جدہ میں حرمین ہائی اسپیڈ ریل اسٹیشن میں آتشزدگی، 10 افراد زخمی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں حرمین ہائی اسپیڈ ریل ریلوے اسٹیشن میں آتشزدگی کے باعث 10 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جن میں سے 5 کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ باقی افراد کو موقعے پر ابتدائی طبی امداد دے کر فارغ کر دیا گیا ہے۔ جدہ محکمہ صحت میں ہنگامی شعبے مزید پڑھیں

اسرائیلی حکام نے شہید فلسطینی کا جسد خاکی 9 ماہ بعد ورثاء کے حوالے کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) فلسطین پر قابض صیہونی حکام نے رواں سال جنوری میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی کا جسد خاکی 9 ماہ بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔ “مقبوضہ بیت المقدس” کے شہر “نابلس” کے علاقے “بلاطہ پناہ گزین کیمپ” کے رہائشی 36 سالہ محمد فوزی عدوی کے جسد خاکی کو مزید پڑھیں