بھارت کو بڑی سفارتی شکست: پاکستان کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس آج طلب

نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عالمی سطح پر بھارت کو بڑی سفارتی کا شکست کرنا پڑا ہے جبکہ پاکستان کو سفارتی محاز پر بڑی کامیابی ملی ہے؟ کشمیر پر بھارتی قبضے کا معاملہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تک پہنچ گیا ہے۔ پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مزید پڑھیں

لندن، برسلز، ٹوکیو و دیگر ممالک میں بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا گیا

لندن (ویب ڈیسک) بھارت کے یوم آزادی پر پاکستان، آزاد کشمیر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں یوم سیاہ منایا گیا اور کشمیر پر بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرے کیے گئے۔ مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کے خلاف سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ لندن میں بھارتی ہائی کمیشن مزید پڑھیں

” بھارت کا زوال شروع ” خالصتان کے حامیوں کی جانب سے انڈیا کا نیا نقشہ جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) خالصتان تحریک کے حامی بھارت کا مستقبل کا نقشہ سامنے لے آئے۔ نقشے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہونے جا رہا ہے۔ نقشے میں بھارت کو درجنوں چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں ٹوٹا ہوا دکھایا گیا ہے اور دعویٰ کیا گیا ہے کہ بہت جلد بھارت ٹوٹ جائے گا مزید پڑھیں

بھارتی سماجی کارکنوں کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ، صورتحال کو انتہائی سنگین قرار دے دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی سماجی کارکنوں نے مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے کے بعد وہاں کی صورتحال کو جہنم جیسا قرار دے دیا ہے۔ بھارتی سماجی کارکنوں اور بائیں بازو کی تنظیموں کے ارکان کے ایک گروپ نے 9 سے 13 اگست تک کرفیو زدہ مقبوضہ کشمیر کا 5 روزہ دورہ کیا۔ اس مزید پڑھیں

بھارت کے ٹکڑے ہونا شروع، بھارت کی بڑی ریاست ناگا لینڈ نے علیحدگی کا اعلان کردیا، ہندوستان میں تھرتھلی مچ گئی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی بڑی غیر مسلم شورش زدہ ریاست ناگا لینڈ نے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے اپنا الگ وفاقی دارالحکومت بنالیا اور قومی ترانہ بھی جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ناگا لینڈ حکومت نے کہا ہے کہ ناگا لینڈ اب ایک آزاد ملک ہے جس پر بھارت نے زبردستی قبضہ مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 5 بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید جبکہ جوابی کارروائی میں 5 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھاری فوج کی جانب ایل او سی پر سیز فائز معاہدے کی خلاف مزید پڑھیں

کشمیر میں مظالم چلتے رہے تو سنگین نتائج برآمد ہونگے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ میں دنیا کو خبردار کرتا ہوں اگر مقبوضہ کشمیر میں یہ مظالم چلتے رہے تو بھیانک نتیجہ آسکتا ہے۔ یوم سیاہ پر وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ اگر ایسا ہوا تو مسلم دنیا سے شدید ردعمل آئے گا جبکہ انتہاء مزید پڑھیں

دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں یوم آزادی کی تقریبات کا انعقاد

تہران/بیجنگ/واشنگٹن/ابوظہبی/پیرس/کابل/کولمبو/نئی دہلی/ریاض/دبئی/دوشنبہ (نمائندگان ڈیلی اردو) دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں یوم آزادی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا‘ تہران، بیجنگ، ابوظہبی، پیرس، نئی دہلی، کابل اور کولمبو میں صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا اور قومی پرچم لہرایا گیا‘ اسکول کے بچوں نے تقریب میں ملی مزید پڑھیں

افغانستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، حقانی نیٹ ورک کا رہنما گرفتار، 21 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغان سیکیورٹی فورسز نے فضائی حملے کی مدد سے افغانستان کے 4 مختلف صوبوں میں کارروائی کرتے ہوئے21 طالبان کو ہلاک اور 9 کو شدید زخمی کر کے گرفتار کر لیا ہے۔ افغان سیکیورٹی فورسز نے جلال آباد میں آپریشن کرتے ہوئے 2 اہم داعشی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ دوسری مزید پڑھیں

روس کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں کشمیر کی مخالفت نہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر بھارت کے سب سے بڑے دوست روس نے بھارت کی امیدوں  پر پانی پھیر دیا۔ روس ںے مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کےاجلاس کی مخالفت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل طویل عرصے کے بعد کشمیر پر اجلاس کر رہا ہے، مزید پڑھیں