طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا اور امریکی فضائی حملوں میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے 17 دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوب مغربی لیبیا میں لیبین اور امریکی فضائی حملوں میں دولت اسلامیہ (داعش) کے 17دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ U.S. Africa Command airstrike targets ISIS-Libya – https://t.co/RZbrQX3FSl pic.twitter.com/uoTpPatZXz — U.S. Africa Command (AFRICOM) مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
ترکی دہشت گردوں کو سپورٹ کررہا ہے: شامی وزیر خارجہ کا جنرل اسمبلی میں خطاب
نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) شامی وزیر خارجہ ولید المعلم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترھویں سالانہ اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے ترکی پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ سمجھوتوں کی پاسداری نہیں کررہا ہے اور اس نے دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھی ہوئی ہے۔ انھوں نے عالمی لیڈروں کے اجتماع میں مزید پڑھیں
افغانستان کے چوتھے صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ مکمل
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں چوتھے صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ گزشتہ روز مکمل ہو گئی، پولنگ صبح 7 بجے سے سہہ پہر 3 بجے تک جاری رہی۔ پولنگ کا عمل پر امن رکھنے کیلئے افغان سیکیورٹی فورسز تمام پولنگ اسٹیشنوں پر تعینات کر دی گئی تھیں تاہم قندھار سمیت بعض مقامات پر پولنگ اسٹیشنوں کے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان وطن واپسی کیلئے کمرشل پرواز کے ذریعے سعودی عرب کیلئے روانہ
نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان پاکستان واپسی کے لئے ہفتہ کی دوپہر کمرشل پرواز کے ذریعے ریاض کے لئے روانہ ہوگئے۔ گزشتہ شام ان کا خصوسی طیارہ فنی خرابی کے باعث نیویارک واپس چلا گیا تھا جہاں سے وہ کمرشل پرواز کے ذریعے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کے مزید پڑھیں
کے پی کے بم ڈسپوزل اسکواڈ پر بنائی گئی دستاویزی فلم “آرمڈ ود فیتھ” کو ایمی ایوارڈ سے نوازا گیا
ڈی آئی خان (سید توقیر زیدی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے بم ناکارہ کرنے والے ادارے بم ڈسپوزل سکواڈ پر بنائی گئی دستاویزی فلم “آرمڈ ود فیتھ” کو ایمی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ فلم ساز اسد فاروقی کی دستاویزی فلم “آرمڈ ود فیتھ” کو حکومت اور سیاست کی کیٹیگری میں ایوارڈ دیا گیا مزید پڑھیں
سعودی فوج کے کمانڈر، افسران اور ہزاروں فوجیوں کو گرفتار کرلیا: حوثی ترجمان کا دعویٰ
صنعاء + ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) یمن میں سرگرم حوثی ملیشیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی سرحد کے قریب حملہ کر کے اس کے سعودی کمانڈر، افسران اور ہزاروں فوجیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ https://twitter.com/Almasirah_Eng/status/1177958832464678913?s=19 عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یمنی حوثی ملیشیا کی طرف سعودی عرب کی شمالی مزید پڑھیں
2018ء میں 541 امریکی فوجیوں نے خودکشی کی: پینٹاگون
واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 5 برسوں کے دوران حاضر سروس امریکی فوجیوں کی خودکشیوں کی تعداد میں غیر یقینی اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کی جانب سے جاری ہونیوالے سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹا دیا: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سلامتی کونسل میں کی گئی تقریر رنگ لے آئیں اور بھارتی حکومت نے کشمیر میں کرفیو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ Day time restrictions relaxed in 22 districts in Jammu and Kashmirhttps://t.co/5Kq45kPz4z — India TV (@indiatvnews) September 28, 2019 بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: لاک ڈاؤن کا 56 واں روز، 6 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن 56 ویں روز داخل ہو گیا ہے۔ بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع گاندربل کے علاقے نرانگ میں گھر گھر تلاشی کی آڑ میں مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز سے ملاقات
نیویارک (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے سیکریٹری جنرل گوتریز سے مسئلہ کشمیر سے متعلق بات چیت کی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو پاکستانی تحائف بھی دیے۔ Prime Minister Imran Khan met the UN Secretary General António Guterres مزید پڑھیں