آرمی چیف قمر باجوہ سے جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا کی ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اقوام متحدہ کے تحت پاکستان کے کردار کو تسلیم کرنے پر معزز مہمان کا شکریہ ادا کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا نے مزید پڑھیں

5 ماہ سے سعودی جیل میں قید امام مسجدِ نبوی شیخ احمد العماری انتقال کرگئے

5 ماہ سے سعودی جیل میں قید امام مسجدِ نبوی معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری انتقال کرگئے ریاض (ویب ڈیسک) مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کر گئے۔ سعودی مبلغین اور مذہبی شخصیات کی گرفتاری مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

دوحہ (ویب ڈیسک / نیوز ایجنسی ) وزیرِ اعظم عمران خان نے دو روزہ دورے پر قطر پہنچنے کے بعد دوحہ میں اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے اپنے قطری ہم منصب عبد اللہ بن نصر مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان دہشت گردوں کا وردک پولیس ٹریننگ کیمپ پر حملہ، 126 اہلکار شہید

افغانستان: طالبان دہشت گردوں کا وردک پولیس ٹریننگ کیمپ پر حملہ، 126 اہلکار شہید، 35 زخمی کابل + وردک میدان (ویب ڈیسک/ نمائندہ ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) افغانستان کے صوبے میدان وردک میں طالبان نے پولیس ٹریننگ کیمپ پر حملہ کردیا، واقعے میں 126 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، شہید ہونے والوں میں مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے صارفین پر نئی پابندی عائد کر دی

کیلی فورنیا (ویب ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ نے صارفین پر نئی پابندی عائد کردی جس کے بعد وہ صرف پانچ لوگوں کو پیغام ارسال کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کے ذریعے افواہوں کے پھیلنے کا سلسلہ شروع ہوا جس سے بھارت سب سے زیادہ متاثر ہوا، مزید پڑھیں

اسرائیلی طیاروں نے شام میں ایرانی تنصیبات پر حملہ کر دیا، 11 افراد شہید

دمشق (ویب ڈیسک/ نیوز ایجنسی ) اسرائیل کے جنگی طیاروں نے آج علی الصبح شام میں ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اس کارروائی کے دوران شامی دارالحکومت دمشق کے نواح میں ایرانی قدس فورس کے اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے شام میں ایرانی اہداف پر بمباری مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی فائرنگ 2 کشمیری شہید

سری نگر (کشمیر میڈیا سروس/ ویب ڈیسک) قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع بڈگام کے علاقے ہاپٹ نالہ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے مزید پڑھیں

افغانستان: وردک میں افغان بیس پر طالبان کا حملہ، 12 اہلکار جاں بحق

کابل+ میدن وردک (ڈیلی اردو/ ویب ڈیسک) افغان صوبہ میدن وردک میں واقع افغان فورسز کی بیس پر طالبان کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 12 افغان سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 30 سے زائد اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے خودکش حملہ آور سمیت 3 دہشت مزید پڑھیں

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری

راولپنڈی (ڈیلی اردو) محکمہ انسدادِ دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) نے خودکش حملوں میں معاونت کرنے اور دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث انتہائی مطلوب 21 دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی۔فہرست میں شامل 18 دہشت گردوں کے سر پر حکومت کی جانب انعامی رقم بھی مقرر کی گئی ، جس کی مالیت 2 لاکھ مزید پڑھیں

ساہیوال: سی ٹی ڈی کی فائرنگ ، مارے جانےوالے افراد دہشتگرد یا بے گناہ؟ واقعہ معمہ بن گیا

اسلام آباد+ ساہیوال ( شبیر حسین طوری/ ڈیلی اردو) پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر اڈا قادر کے قریب کار میں سوار 2 خواتین سمیت 4 افراد کے جاں بحق اور 3 دہشت گردوں کے فرار ہونے جبکہ 3 بچوں کو بازیاب کرانے کا دعویٰ مزید پڑھیں