پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع بیان کی ویڈیو سامنے لانے والا بھارتی صحافی محمد زبیر گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی پولیس نے صحافی اور فیکٹ چیک سائٹ ‘آلٹ نیوز ‘کے شریک بانی محمد زبیر کو ‘اشتعال انگیزی اور نفرت کے جذبات بھڑکانے’ کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کے مطابق محمد زبیر کو پیر کی شب مزید پڑھیں

صحافی ارسلان خان بازیاب: سندھ رینجرز نے ان کی گرفتاری ظاہر کردی

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) کراچی کے علاقے کلفٹن سے لاپتہ ہونے والے صحافی، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور سماجی کارکن ارسلان خالد کی گرفتاری سندھ رینجرز نے ظاہر کرتے ہوئے انھیں تفتیش میں تعاون پر تنبیہ کر کے رہا کر دیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

شیریں ابو عاقلہ: الجزیرہ کی خاتون صحافی اسرائیلی فائرنگ سے قتل ہوئیں، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیدیا۔ اقوام متحدہ کی عہدیدار نے جمعہ کوایک بیان میں کہا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق آفس نے اس واقعے کی اپنی آزاد نگرانی میں مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی مذاکرات: پاک-افغان سرحد سے فوج کی واپسی اور فاٹا کا انضمام ختم کرنے پر کوئی بات نہیں ہوگی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ پاک-افغان سرحد سے فوج کی واپسی اور فاٹا کا انضمام ختم کرنے کی شرط پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات ممکن نہیں ہے کیونکہ یہ مطالبات آئین کے خلاف ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ٹی ٹی مزید پڑھیں

راجن پور: روجھان سے پاکستان ٹیلی ویژن نیوز کا صحافی شیر محمد ساہی اغوا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان سے پاکستان ٹیلی ویژن نیوز کے لیے بطور فری لانسر کام کرنے والے صادق آباد کے صحافی شیر محمد ساہی کو پیر کی شب مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق مغوی صادق آباد سے ٹریکٹر خریدنے کے لیے اپنی مزید پڑھیں

روسی صحافی نے اپنا نوبل امن انعام یوکرینی مہاجر بچوں کیلئے نیلام کر دیا

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی) یوکرینی پناہ گزین بچوں کی مدد کرنے کے مقصد سے روسی صحافی دیمتری مراتوف نے اپنا نوبل امن انعام 103.5 ملین ڈالر میں نیلام کر دیا ہے۔ نیلامی کی اس قیمت نے نوبل انعام کے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ تنظیم، ہیریٹیج آکشنزا، جس کی جانب سے اس نیلامی مزید پڑھیں

افغانستان میں معروف اینکر سموسے بیچنے پر مجبور ہوگیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں معاشی صورتحال سے متاثر نامور اینکرپرسن گزر بسر کے لیے فٹ پاتھ پر بیٹھ کے سموسے بیچنے پر مجبور ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر موسیٰ محمدی نامی نیوز اینکر کی تصاویر وائرل ہوئیں جس میں وہ سڑک کنارے سموسے فروخت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ موسیٰ محمد ٹیلی ویژن پر نیوز مزید پڑھیں

یمن میں کار بم دھماکا، معروف صحافی ہلاک

عدن (ڈیلی اردو) یمن کے جنوبی بندرگاہی شہر عدن میں کار دھماکے سے ایک مقامی صحافی ہلاک ہوگیا۔ 3-نعزي أسرة الصحفي صابر نعمان الحيدري وزملائه وكافة الوسط الصحفي والاعلامي بهذا المصاب الاليم، ونطالب بموقف دولي واضح إزاء هذه الجريمة النكراء وكل الجرائم والانتهاكات التي ترتكبها مليشيا الحوثي الارهابية بحق الصحفيين، من قتل واختطاف واخفاء قسري، مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: روس نے 29 برطانوی صحاٖفیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے غلط خبریں پھیلانے کے الزام میں 29 برطانوی صحاٖفیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ #Russia: RSF is highly alarmed by the escalation of censorship that is the banning of 29 UK journalists including @guardian, @BBC & @SkyNews. The Kremlin explained its decision by the “fakes” about مزید پڑھیں

چارلی ایبڈو حملہ آور سے منسلک ہونے کے الزام میں اٹلی میں پاکستانی شہری گرفتار

روم (ڈیلی اردو/بی بی سی) اٹلی میں انسداد دہشت گردی پولیس اور یورپین یونین کے ادارے یوروپول نے دو سال قبل فرانس میں متنازع خاکے شائع کرنے والے جریدے چارلی ایبڈو کے دفاتر پر ہونے والے حملوں سے منسلک ہونے کے شبہے میں چند پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ واضح رہے کہ 2020 میں مزید پڑھیں