یوکرین پر حملہ: یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی عائد کردی

برسلز (ڈیلی اردو) روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے روس پر پابندیوں کا سلسلہ ختم نہیں ہوا، حال ہی میں نے یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا پر پابندی عائد کردی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی ( اے ایف پی) نے اپنے ٹوئیٹ میں بتایا کہ یورپی یونین نے کہا کہ یورپی بلاک میں روس مزید پڑھیں

حسین روناغی: انٹرنیٹ بل پر تنقید کے بعد ایرانی ایکٹویسٹ لاپتا

تہران (ڈیلی اردو) انسانی حقوق کے سرگرم ایرانی کارکن حسین روناغی حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ ضوابط کے ایک مجوزہ بل پر تنقید کے بعد لاپتا ہیں۔ روناغی آزادی اظہار رائے کے داعی ہیں اور صارفین کے تحفظ کے نیے قانونی مسودے کے خلاف نہایت زوردار آواز اٹھا رہے تھے۔ ان کے اہل خانہ کے مزید پڑھیں

معروف مؤرخ اور ایوارڈ یافتہ صحافی پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن انتقال کر گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایوارڈ یافتہ معروف تاریخ دان، پروفیسر اور صحافی ڈاکٹر مہدی حسن طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر مہدی حسن کی عمر 85 سال تھی اور وہ پاکستان کے بائیں بازو کے صحافی، میڈیا مؤرخ، بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی میں صحافت، ابلاغ عامہ کے ڈین اور پنجاب یونیورسٹی میں ابلاغ مزید پڑھیں

اسلام آباد: جھوٹی یا جعلی خبر دینے پر پانچ سال تک سزا ہو گی، صدارتی آرڈیننس جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) صدر مملکت عارف علوی نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) اور الیکشنز ایکٹ میں ترامیم کے آرڈیننس جاری کردیے ہیں۔ پیکا کے تحت جھوٹی یا جعلی خبر دینے پر اب پانچ سال تک سزا دی جا سکے گی جب کہ الیکشنز ایکٹ کے مطابق ارکانِ پارلیمنٹ پر انتخابی مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کے ہاتھوں ایک غیر ملکی صحافی سمیت 6 برطانوی اور ایک امریکی شہری گرفتار

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) افغانستان میں برسر اقتدار طالبان نے ایک امریکی اور کئی برطانوی شہریوں کو قید کر رکھا ہے۔ زیر حراست افراد میں ایک صحافی بھی شامل ہیں جو گزشتہ چار دہائیوں سے افغانستان جاتے رہے ہیں۔ برطانوی حکومت کی جانب سے رواں ہفتے جاری کردہ ایک بیان میں مزید پڑھیں

اسلام آباد: چیف ایڈیٹر محسن بیگ مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے آن لائن نیوز ایجنسی کے مالک اور تجزیہ کار محسن بیگ کے مزید جسمانی ریمانڈ دینے سے متعلق اسلام آباد پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے انھیں مزید تین دن کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی اطہر متین ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مقامی ٹی وی چینل ‘سماء’ سے وابستہ صحافی اطہر متین کو قتل کر دیا ہے۔ 42 سالہ اطہر دو بیٹیوں کے باپ تھے۔ سماء ٹی وی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نارتھ ناظم آباد میں فائیو اسٹار چورنگی کے قریب اس وقت مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا چھاپہ غیر قانونی قرار، صحافی محسن بیگ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد کی ایک عدالت نے آن لائن نیوز ایجنسی کے مالک اور تجزیہ کار محسن بیگ کی رہائش گاہ پر بدھ کی صبح ایف آئی اے کی جانب سے مارے گئے چھاپے کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔ ایف آئی اے کی اس کارروائی کے دوران گرفتاری میں مزید پڑھیں

معطلی کافی نہیں، آئی بی کے اہلکاروں کیخلاف مقدمہ چلنا چاہیے، اینکر اقرار الحسن

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستانی صحافی اور ٹی وی پروگرام میزبان اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنانے والے اہلکاروں کی معطلی کافی نہیں بلکہ ان کے خلاف باقاعدہ مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔ پاکستانی کے جنوبی شہر اور تجارتی مرکز کراچی میں انٹیلیجنس بیورو کے اہلکاروں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: آن لائن نیوز ایجنسی کے چیف ایڈیٹر محسن بیگ گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مقامی خبر رساں ادارے ‘آن لائن نیوز ایجنسی’ کے ایڈیٹر انچیف محسن بیگ کو اسلام آباد سے حراست میں لے لیا ہے۔ ان کی گرفتاری وفاقی وزیرِ برائے مواصلات مراد سعید کی شکایت پر عمل میں آئی ہے۔ لیڈی پولیس مزید پڑھیں