مجھ پر حملے کے پیچھے پاکستانی خفیہ ایجنسی ’’آئی ایس آئی‘‘ کا ہاتھ ہے، وقاص گورایہ

لندن (ڈیلی اردو) ایک برطانوی شخص جس کے خلاف ایک پاکستانی بلاگر کو قتل کرنے کی سازش کرنے کے الزام میں لندن کی عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے، نے عدالت کو بتایا ہے کہ اس کا پاکستانی بلاگر وقاص گورایہ کو قتل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا اور وہ صرف اس شخص سے مزید پڑھیں

صحافی نے پوپ فرانسس کو میوزک شاپ سے نکلتے دیکھ لیا، ویڈیو وائرل کر دی

ویٹی کن سٹی (ویب ڈیسک) کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کو ایک صحافی نے میوزک شاپ سے نکلتےہوئے دیکھ لیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ Pope Francis has found the humorous side after his unannounced visit to a Rome record store was caught on camera. He wrote to the مزید پڑھیں

لندن: پاکستانی بلاگر وقاص احمد گورایہ کو قتل کرنے کیلئے ایک لاکھ پاؤنڈ کی سپاری دی گئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن کی عدالت میں ایک شخص پر پاکستانی فوج کے ناقد سمجھے جانے والے ایک پاکستانی بلاگر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں مقدمے کا آغاز کیا گیا ہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ مبینہ طور پر پاکستان میں موجود شخصیات نے 31 سالہ محمد گوہر خان کو مزید پڑھیں

ہیٹی میں مسلح گینگ نے دو صحافیوں کو قتل کر دیا

پورٹ او پرنس (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) دونوں صحافیوں کو اس علاقے میں قتل کیا گیا ہے جہاں حالیہ دنوں میں مسلح گروہوں کے درمیان شدید لڑائی دیکھنے کو ملی ہے۔ مسلح گروپ بعض علاقوں پر اپنی اجار ہ داری قائم کرنے کے لیے لڑتے رہے ہیں۔ ہیٹی میں پورٹ آف پرنس کے مضافاتی علاقے مزید پڑھیں

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی برسی پر اسرائیلی اخبار ‘یروشلم پوسٹ’ ہیک

یروشلم (ڈیلی اردو/اے پی) اسرائیلی اخبار ‘یروشلم پوسٹ’ کی ویب سائٹ اب معمول کے مطابق کام کرنے لگی ہے تاہم ہیکروں نے ہیک کرنے کے بعد اس پر ایران نواز تصویریں پوسٹ کر دیں۔ یہ واقعہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی دوسری برسی کے موقع پر پیش آیا۔ Hackers have targeted the website مزید پڑھیں

­2021ء کے دوران 45 صحافیوں کو ہلاک کیا گیا، آئی ایف جے

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی ) سال 2021 میں صحافی اور ذرائع ابلاغ میں کام کرنے والے پینتالیس افراد کو ان کی ذمہ داریاں ادا کرنے کے دوران ہلاک کیا گیا۔ ان میں سب سے زیادہ ہلاکتیں افغانستان میں ہوئیں۔ اس فہرست میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے۔ دنیا میں صحافیوں کی سب مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں صحافی ساجد کاظمی کی گرفتاری کے خلاف صحافیوں کا احتجاج

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں پارا چنار اور صدہ پریس کلب کے صحافیوں نے ساجد کاظمی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ساجد کاظمی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ پریس کلب پارا چنار کے باہر احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے پاڑا چنار پریس کلب مزید پڑھیں

فرانس: روان برس دنیا بھر ميں 488 صحافی گرفتار، 46 ہلاک، رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی) رواں سال اپنے کام کی وجہ سے حراست ميں ليے جانے والے صحافيوں کی تعداد بلند ترين رہی۔ مگر مشرق وسطی کے تنازعات کی شدت ميں کمی کے باعث وہاں ہلاک ہونے صحافيوں کی تعداد مقابلتاً کم رہی۔ اس وقت دنيا بھر کے مختلف ملکوں ميں ميڈيا کے پيشے سے مزید پڑھیں

مدثر نارو کیس: کیوں نہ آرٹیکل 6 لگا کر تمام متعلقہ چیف ایگزیکٹوز کا ٹرائل شروع کر دیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتا صحافی مدثر نارو کے کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا کہ کچھ بیماریوں کا علاج فیصلوں سے نہیں ہوتا بلکہ عوام کے پاس ہوتا ہے۔ اگر 10 لاکھ لوگ سڑکوں پر نکلیں تو لاپتا ہونے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی لاپتہ صحافی مدثر نارو کے والدین اور کمسن بیٹے سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ‘ہم نے وزیرِ اعظم صاحب کو بتایا کہ مدثر نارو کون ہے۔۔۔ انھیں میرے بیٹے کی جبری گمشدگی کے بارے میں کچھ بھی نہیں پتا تھا۔ ان کو تو عدالت نے کہا تو انھوں نے ہمیں بلایا۔ یہ بچہ اگلے سال فروری میں چار سال کا ہوجائے گا اور مزید پڑھیں