کرم: پاراچنار میں صحافی ساجد کاظمی کی گرفتاری کے خلاف صحافیوں کا احتجاج

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں پارا چنار اور صدہ پریس کلب کے صحافیوں نے ساجد کاظمی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ساجد کاظمی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ پریس کلب پارا چنار کے باہر احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے پاڑا چنار پریس کلب مزید پڑھیں

فرانس: روان برس دنیا بھر ميں 488 صحافی گرفتار، 46 ہلاک، رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی) رواں سال اپنے کام کی وجہ سے حراست ميں ليے جانے والے صحافيوں کی تعداد بلند ترين رہی۔ مگر مشرق وسطی کے تنازعات کی شدت ميں کمی کے باعث وہاں ہلاک ہونے صحافيوں کی تعداد مقابلتاً کم رہی۔ اس وقت دنيا بھر کے مختلف ملکوں ميں ميڈيا کے پيشے سے مزید پڑھیں

مدثر نارو کیس: کیوں نہ آرٹیکل 6 لگا کر تمام متعلقہ چیف ایگزیکٹوز کا ٹرائل شروع کر دیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتا صحافی مدثر نارو کے کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا کہ کچھ بیماریوں کا علاج فیصلوں سے نہیں ہوتا بلکہ عوام کے پاس ہوتا ہے۔ اگر 10 لاکھ لوگ سڑکوں پر نکلیں تو لاپتا ہونے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی لاپتہ صحافی مدثر نارو کے والدین اور کمسن بیٹے سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ‘ہم نے وزیرِ اعظم صاحب کو بتایا کہ مدثر نارو کون ہے۔۔۔ انھیں میرے بیٹے کی جبری گمشدگی کے بارے میں کچھ بھی نہیں پتا تھا۔ ان کو تو عدالت نے کہا تو انھوں نے ہمیں بلایا۔ یہ بچہ اگلے سال فروری میں چار سال کا ہوجائے گا اور مزید پڑھیں

2021 میں ریکارڈ تعداد میں صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا، 24 صحافی ہلاک، سی پی جے

نیو یارک (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) صحافیوں کے تحفظ کی تنظیم سی پی جے کی تازہ رپورٹ کے مطابق سن دو ہزار اکیس میں مقید صحافیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ دنیا بھر میں 293 صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا جبکہ 24 صحافی ہلاک کیے گئے۔ In CPJ’s 2021 census مزید پڑھیں

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ایک ملزم فرانس میں گرفتار

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک سعودی شخص جس پر صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کا شک ہے اس کو فرانس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فرانسیسی اخبارات کے مطابق خالد العتیبی کو چارلز ڈیگال کے ہوائی اڈے سے منگل کے روز حراست میں لیا گیا۔ خالد العتیبی ان 26 افراد مزید پڑھیں

مدثر نارو گمشدگی کیس: لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’کسی پبلک آفس ہولڈر کا کوئی عزیز غائب ہو جائے تو ریاست کا ردعمل کیا ہو گا۔۔۔ پوری مشینری حرکت میں آ جائے گی۔ ریاست کا ردعمل عام شہری کے غائب ہونے پر بھی یہی ہونا چاہیے۔‘ یہ ریمارکس اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: سینئر صحافی ضیاالدین انتقال کر گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر صحافی محمد ضیاالدین 83 برس کی عمر میں پیر کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے ہیں۔ انہوں نے لگ بھگ 60 برس صحافت کے شعبے میں خدمات انجام دیں۔ محمد ضیاالدین پاکستان کے کئی نامور انگریزی اخبارات سے وابستہ رہے۔ وہ کئی اہم عہدوں پر خدمات بھی انجام دے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 1100 سے زائد غیر قانونی ویب سائٹس بند کر دی گئیں

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی حکام نے ملک بھر میں 1100سے زائد غیر قانونی ویب سائیٹس بند کر دیں۔ سعودی عرب میں شائع ہونے والے ایک اخبارکی رپورٹ کے مطابق سعودی اتھارٹی فار انٹلکچول پراپرٹی نے بغیر اجازت کسی دوسری ویب سائٹس کا مواد اپ لوڈ کرنے کی شکایات پر 4 ہزار 657 ویب سائٹس پر مزید پڑھیں

لاہور: سینئر صحافی احمد نورانی کی صحافی اہلیہ عنبرین فاطمہ پر نامعلوم افراد کا حملہ

لاہور (ڈیلی اردو) معروف صحافی احمد نورانی کی اہلیہ صحافی عنبرین فاطمہ کی گاڑی پر نامعلوم شخص نے حملہ کیا ہے جبکہ پولیس اس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ غازی آباد میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم افراد نے اہلیہ عنبرین مزید پڑھیں