صحافی محمد زادہ آگرہ کا قتل: ڈی سی اور اے سی ملاکنڈ کی گرفتاری کا مطالبہ

سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے مالاکنڈ میں مقتول صحافی اور سوشل ورکر محمد زادہ آگرہ کی لاش جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا جارہا ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہیں ،مظاہرین نے ڈی سی اور اے سی ملاکنڈ کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلان کیا مزید پڑھیں

بین الاقوامی صحافتی تنظیم کا ناظم جوکھیو کے قتل کی تحقیقات اور قاتلوں کو سزا دینے کا مطالبہ

پیرس (ڈیلی اردو) صحافیوں کے تحفظ کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈر (آر ایس ایف) نے ناظم جوکھیو کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا، ناظم جوکھیو کراچی کے علاقے ملیر کے ایک رپورٹر تھے جنہوں نے خلیج عرب سے آنے والے باشندوں کو شکار سے روکا تھا اور ان کی ایک ویڈیو مزید پڑھیں

صحافیوں کی مدد کیلئے امریکا کا ’گلوبل ڈیفیمیشن ڈیفنس فنڈ‘ قائم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے دنیا بھر میں ایسے صحافیوں کی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے، جنہیں سچ بولنے اور کسی نا انصافی پر سے پردہ اٹھانے کی وجہ سے قانونی کارروائی کا سامنا ہے۔ ’یو ایس ایڈ‘ کی سربراہ سمانتھا پاور نے جمعرات کے روز اطلاع دی کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ مزید پڑھیں

طالبان حکومت میں افغان ٹی وی اور ریڈیو سے خواتین غائب

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد سے ملازمت پیشہ خواتین بالخصوص میڈیا سے تعلق رکھنے والی خواتین غیر یقینی کی صورتحال کا شکار ہیں اور ملازمت پر واپس جانے سے خوفزدہ ہیں۔ یہی نہیں، کئی ٹی وی اور ریڈیو اسٹیشنز نے بھی خواتین اسٹاف کو ہٹا کر اپنی اسٹافنگ مزید پڑھیں

امریکا نے جاسوسی سافٹ ویئر ’پیگاسس‘ بنانے والی اسرائیلی کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے دنیا بھر کے کارکنوں، صحافیوں، کارپوریٹ ایگزیکٹوز اور سیاستدانوں کے فون کی جاسوسی کے لیے ’پیگاسس‘ سافٹ ویئر بنانے والی اسرائیلی کمپنی کو بلیک لسٹ میں ڈال دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسپائی ویئر بنانے والی کمپنی ’این ایس او‘ ان دنوں متنازع خبروں مزید پڑھیں

دنیا بھر میں تین عشروں میں 1400 سے زائد صحافیوں کا قتل

پیرس (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) 1992 سے لے کر اب تک دنیا بھر میں مجموعی طور پر چودہ سو سے زائد صحافیوں کو قتل کیا جا چکا ہے۔ نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں قائم ایک پیپلز ٹریبیونل اب ان میں سے قتل کے کئی چیدہ چیدہ واقعات کی چھان بین کرے گا۔ بین الاقوامی سطح مزید پڑھیں

پاکستان میں میڈیا کو آزادی اظہار رائے پر مسلسل حملوں کا سامنا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں میڈیا دباؤ میں کام کر رہا ہے جس میں آزادی صحافت پر تمام محاذوں سے حملے ہو رہے ہیں اور آزادی اظہار کی جگہ مسلسل سکڑ رہی ہے۔ 2 نومبر کو منائے جانے والے ’صحافیوں کے خلاف جرائم کے لیے استثنیٰ کے خاتمے کے عالمی دن‘ کے حوالے سے مزید پڑھیں

پاکستان: مقتول صحافیوں کے ملزمان کو کٹہرے میں نہ لانے والے ممالک میں شامل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان ان 12 ممالک کی فہرست میں 9ویں نمبر پر ہے جہاں بڑے پیمانے پر مقتول صحافیوں کے ملزمان گرفتار نہیں ہوسکے۔ CPJ's 2021 Global #ImpunityIndex findings: – Killers of journalists get away with murder in 81% of cases مزید پڑھیں

سویڈن: امن کا نوبیل انعام فلپائن و روس کے صحافیوں کے نام

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو) دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی نارویجن اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے سال 2021 کا امن کا انعام فلپائن کی 58 سالہ صحافی ماریا ریسا اور روس کے 60 سالہ صحافی دمترے آندرے وچ کو دینے کا اعلان کردیا۔ نوبیل پرائز کی ویب سائٹ کے مطابق دونوں صحافیوں مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق فوجی افسران کے نام بھی پنڈورا پیپرز میں شامل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) تحقیقاتی صحافت میں معروف صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) ‘پاناما پیپرز’ کے بعد ایک اور بڑے مالیاتی اسکینڈل ‘پینڈورا پیپرز’ کو سامنے لے آئی ہے جس میں پاکستان سمیت دنیا کے متعدد موجودہ و سابق سربراہان مملکت، سیاست دانوں، صنعت مزید پڑھیں