بھارتی ریاست منی پور تشدد کی رپورٹ شائع کرنے پر صحافیوں کے خلاف مقدمہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) صحافیوں کی ایک کمیٹی نے منی پور کا دورہ کرکے وہاں تشدد کے دوران میڈیا کے کردار پر اپنی رپورٹ شائع کی تھی۔ ریاست کی بی جے پی حکومت نے ناراض ہو کر صحافیوں پر ہی کیس دائر کر دیا لیکن سپریم کورٹ نے آج انہیں عارضی راحت دے دی۔ مزید پڑھیں

ایران حکومت نے دو خواتین صحافیوں کو ایک ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں دو خواتین صحافیوں کو ایک ماہ کےلیے جیل بھیج دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین صحافیوں پر سازش اور منصوبہ سازی کا الزام ہے۔ تبرئه الناز محمدی از اتهام همکاری با دول متخاصممحکومیت دو خبرنگار به سه سال حبس تعلیقی امیر رئیسیان از صدور حکم برائت مزید پڑھیں

دہشت گردی میں اضافے کی وجہ امریکہ کا افغانستان سے ہنگامی انخلا ہے، نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عسکریت پسند گروہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز پر متواتر اور زیادہ خطرناک حملے اس لیے کر رہے ہیں کیوں کہ وہ افغانستان میں امریکہ کی فوج کے چھوڑے ہوئے اسلحے اور سازوسامان کو استعمال کر رہے ہیں۔ نگراں مزید پڑھیں

طالبان نے زیرحراست صحافی کو ایرانی سفارتخانے کے حوالے کردیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں زیر حراست ایرانی صحافی کو کابل میں ایرانی سفارتخانے کے حوالے کر دیا گیا۔ An Iranian photojournalist has been arrested by te Afghan Taliban from Kabul Airport. #Afghanistan https://t.co/Y7RFSntkm5 — FJ (@Natsecjeff) August 22, 2023 ایران کی خبر ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق صحافی کو پچھلے ہفتے افغانستان سے باہر مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگیولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری آئین پاکستان کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔ سابق وفاقی مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں دو پاکستانی صحافی ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سینئیر صحافی جان محمد مہر کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ جان محمد مہر پاکستانی سندھی نیوز چینل کے ٹی این میں بطور بیورو چیف اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔ صحافی جان محمد مہر کے قتل کا یہ واقعہ تیرہ اگست کی رات تقریبا نو بجے مزید پڑھیں

پشاور میں صحافی کے گھر پر فائرنگ، بیٹا ہلاک، بھائی زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز پشاور بیورو کے اسائنمنٹ ایڈیٹر جہانزیب خان کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ Home of assignment editor of GNN News Jahanzeb Khan targeted in a gun attack in Peshawar. His son was killed in مزید پڑھیں

ایران میں 10 ماہ کے دوران 100 سے زائد صحافی گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں جرنلسٹس سنڈیکیٹ کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ستمبر 2022 میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد جاری احتجاج میں ایرانی حکام نے 100 سے زائد صحافیوں کو گرفتار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تہران میں جرنلسٹس سنڈیکیٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اکبر مزید پڑھیں

شام میں دھماکا، ایک صحافی اور 2 فوجیوں سمیت 3 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے جنوبی صوبے درا میں دھماکے سے ایک صحافی اور دو فوجیوں سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ شامی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں شامی فوج کے دو اہلکار اور مقامی چینل کا ایک رپورٹر بھی شامل ہے۔ دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد سے کیا گیا تھا۔ یاد رہے مزید پڑھیں

مصر نے الجزیرہ ٹی وی کے صحافیوں کو دہشت گردی فہرست میں شامل کرلیا

قاہرہ (ڈیلی اردو/اے پی) مصری حکام نے الجزیرہ نیٹ ورک کے لئے کام کرنے والے کچھ صحافیوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے ،جس کی اس نیوز نیٹ ورک نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خلیجی ریاست قطر کی ملکیت الجزیرہ نیوز نیٹ ورک نے منگل کے روز بتایا کہ اس مزید پڑھیں