حافظ سعید کے گھر کے قریب دھماکا: تین دہشت گرد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کی رہائش گاہ کے قریب ہونے والے دھماکے کے تین دہشت گردوں کی گرفتاری کا دعوٰی کیا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق دہشت گرد ضیاء خان کو مردان سے پکڑا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: ہنزہ میں فائرنگ سے قراقرام یونیورسٹی کا اسسٹنٹ پروفیسر ہلاک، دوسرا زخمی

گلگت سٹی (ڈیلی اردو) گلگت بلتستان کے ضلع وادی ہنزہ کے علاقے کریم آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قراقرم یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کو قتل کر دیا۔ ملزمان قتل کی واردات انجام دینے کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب رہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنزہ کے علاقے کریم آباد میں گزشتہ مزید پڑھیں

وقت آ گیا ہے عالمی سطح پر اپنا امیج بہترین بنائیں، ترجمان پاک فوج بابر افتخار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ عالمی سطح پر اپنا امیج بہترین بنائیں۔ نیشنل ایمیچیور شارٹ فلم فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر مزید پڑھیں

حافظ سعید کے گھر کے قریب دھماکا: لاہور اور خیبر پختونخوا سے دو سہولت کار گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) قانون نافذ کرنے والے اداروں کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کی رہائش گاہ کے قریب ہونے والے دھماکے کے مزید دو سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں مزید پڑھیں

پنجاب: خانیوال میں 4 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں چار سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔ پولیس کے مطابق 4 سالہ بچی کو چار روز قبل گاؤں عزیزآباد سے اس وقت اغوا کیا گیا جب وہ گھر کے باہر دیگر بچوں کے ساتھ کھیل رہی تھی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

ممبئی حملے: پاکستانی نژاد تہور رانا کی بھارت حوالگی زیر غور

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) لاس اینجلس میں امریکا کی ایک وفاقی عدالت کی جج کے مطابق بھارت کو 2008ء کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے سلسلے میں مطلوب پاکستانی نژاد کینیڈین شہری تہور رانا ابھی امریکی جیل میں ہی رہیں گے۔ رانا تہور کی بھارت حوالگی زیر غور ہے۔ لاس اینجلس سے جمعہ پچیس جون مزید پڑھیں

لاہور دھماکا: کسی نے ہسپتال پہنچانے کیلئے گاڑی نہیں روکی، زخمی پولیس کانسٹیبل

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) یہ لاہور شہر کا ایک گنجان آباد رہائشی علاقہ تھا۔ اس کی ایک گلی میں بدھ کی صبح ایک گاڑی دھماکے سے پھٹ گئی۔ ایک اندازے کے مطابق اس گاڑی میں کئی کلو دھماکہ خیز مواد نصب تھا۔ اس کے اثرات ارد گرد کے مکانات اور عمارتوں کی کھڑکیوں کے مزید پڑھیں

امریکی ڈرون حملے میں تحریک طالبان پاکستان کے امیر نور ولی محسود کی ہلاکت کی اطلاع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے امیر نور ولی محسود کے افغانستان میں مارے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے امیر مفتی نور ولی محسود کے افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے کی اطلاعات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا مسیحی خاندان کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو مسیحی خاندان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ ہائیکورٹ میں مسیحی خاندان کے تمام افراد پر منشیات کے مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ڈی آئی جی آپریشنز کو 7 دن میں درخواست پر انکوائری کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس محمد مزید پڑھیں

دنیا کو افغانستان میں پاکستانی ‘کارستانیوں‘ کا پتا ہے، بھارت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں ہر طرح کے امن مساعی کی حمایت کرتا ہے اور پڑوسی ملکوں سمیت تمام فریقین کے ساتھ رابطے میں ہے۔ اس بیان میں مزید کہا گیا کہ دنیا خوب جانتی ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں کیا کچھ کیا ہے۔ افغانستان میں مزید پڑھیں