افغان نائب صدر کا پاکستان پر طالبان کی فضائی مدد کا الزام، اسلام آباد نے دعویٰ مسترد کر دیا

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح نے پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) پر طالبان کی فضائی مدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے تاہم پاکستان نے اس الزام کی تردید کر دی ہے۔ امر اللہ صالح نے سوشل میڈیا پر بیان میں دعویٰ کیا تھا مزید پڑھیں

کراچی سے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا دہشت گرد احمد علی گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سی ٹی ڈی ریڈ بک میں شامل کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا دہشتگرد گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا بتانا ہے کہ گرفتار دہشتگرد احمد علی عرف ٹی ٹی کے قبضے سے اسلحہ اور مزید پڑھیں

راولپنڈی میں توہین رسالت پر مجرم ابتسام المصطفی کو عمر قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے توہین رسالت، توہین مذہب کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم ابتسام المصطفی کو عمر قید، مجموعی 23 سال قید اور 10 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ مجرم نے اگست 2018 میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹس مزید پڑھیں

پاکستان: اسلام آباد میں افغان امن کانفرنس ملتوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغان صدر کی درخواست پر پاکستان میں افغان امن کانفرنس ملتوی کردی گئی۔ تین روزہ کانفرنس کا آغاز کل سے ہونا تھا تاہم افغان صدر اشرف غنی کی درخواست پر ملتوی کی گئی۔ پاکستان نے 17، 18 اور 19 جولائی کو افغان امن کانفرنس کا انعقاد کرنا تھا جس میں شرکت مزید پڑھیں

داسو بس دھماکا، چین کی اعلیٰ سطح تحقیقاتی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) داسو پر چینی باشندوں کی بس کو دھماکے سے تباہ ہونے کی تحقیقات کے حوالے سے اعلیٰ سطح ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ چینی تحقیقاتی ٹیم کل داسو کا دورہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق چینی ٹیم حادثہ کے حقائق جاننے کے لیے جائے وقوعہ جائے گی۔ چینی ٹیم کو پاکستانی مزید پڑھیں

ازبکستان کانفرنس: افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان پر 10 ہزار جنگجو بھیجنے کا الزام لگا دیا

تاشقند (ڈیلی اردو/بی بی سی) آخر کار تیز اور تند لفظوں اور الزامات کی وہ جنگ جو افغانستان سے اتحادی فوجوں کے انخلا اور وہاں پر طالبان کی کارروائیوں کے بعد شروع ہوئی تھی وہ گلیوں اور سوشل میڈیا سے ہوتی ہوئی دونوں ملکوں کی اعلیٰ ترین شخصیات کی زبانوں تک پہنچ گئی۔ جمعے کو مزید پڑھیں

کرم: پانچ مغوی مزدور بازیاب، 3 دہشت گرد ہلاک

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے علاقے زاوہ میں فورسز نے کارروائی کر کے تین ہفتے قبل اغوا ہونے والے پانچ مزدوروں کو بازیاب کرالیا، کارروائی میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ ڈی پی او ضلع کرم طاہر اقبال کے مطابق وسطی کرم علاقہ زاوہ میں فورسز نے کامیاب مزید پڑھیں

بلوچستان: پشاور کے بعد کوئٹہ میں افغان طالبان کے حامی ریلی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان سے متصل افغانستان کے اہم علاقے میں اسپین بولدک میں افغان طالبان کے آنے کے بعد کوئٹہ میں چند موٹر سائیکل سواروں نے بدھ کے روز ان کے حق میں مظاہرہ کیا۔ سوشل میڈیا پر ان کی جو وڈیو شیئر ہوئی اس میں وہ کوئٹہ کے سرکاری اور حکومتی مزید پڑھیں

داسو واقعے کی ابتدائی تفتیش میں دھماکا خیز مواد کے شواہد ملے ہیں، وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ داسو واقعہ میں بارود کے استعمال کے شواہد ملے ہیں۔ دہشت گردی کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ دوسری جانب پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین کے وزیرِ خارجہ کو آگاہ کیا ہے مزید پڑھیں

تاشقند: پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے، وزیرِاعظم عمران خان

تاشقند (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد افغانستان میں سیاسی تصفیے کی توقع رکھتا ہے جس کے نیتجے میں امن قائم ہو۔ تاکہ افغانستان کے راستے سے پاکستان اور ازبکستان کی ایک دوسرے سے منسلک ہونے کے راہ مزید پڑھیں