لاہور دھماکے کے ملزمان کی گرفتاری کے قریب پہنچ گئے ہیں، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ لاہور دھماکے کے ملزمان کی گرفتاری کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پولیس نے جوہر ٹاؤن دھماکے کی تحقیقات میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور پنجاب پولیس ملزمان کی گرفتاری کے قریب مزید پڑھیں

سینیٹر عثمان کاکڑ کی تدفین، سیاسی رہنماؤں کا موت کی وجوہات کے بارے تحقیقات کا مطالبہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) عملی سیاست میں قدم رکھنے کے بعد ہر آمریت کے خلاف ہمیشہ پیش پیش رہنے والے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر محمد عثمان کاکڑ کی تدفین کر دی گئی۔ وہ 60 برس کی عمر میں پیر کے روز کراچی میں وفات پا گئے تھے۔ عثمان کاکڑ مزید پڑھیں

بنوں: جانی خیل قبائل کا اسلام آباد کی طرف مارچ، پولیس سے جھڑپوں میں ایک نوجوان ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں سے ملحقہ نیم قبائلی علاقے جانی خیل سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے بدھ کو تین ہفتے سے جاری احتجاجی دھرنے کو لاش سمیت اسلام آباد منتقل کرنے کے لیے لانگ مارچ شروع کیا تھا البتہ پولیس نے ان کو آگے بڑھنے سے روک دیا اور مزید پڑھیں

شیعہ عالم دین کی بچے سے بدفعلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ کے علاقے تھانہ محمد والا میں شیعہ عالم دین کی بچے سے بدفعلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شیعہ عالم علامہ مظہر عباس نجفی، پرنسپل مدرسہ امام العصر تحصیل لالیاں ضلع چنیوٹ کی بھی طالب علم کے ساتھ بدفعلی کرتے پکڑے گئے۔ #MazharAbbasNajfi مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس واچ کا متحدہ عرب امارات پر شیعہ پاکستانیوں کو قید اور ڈی پورٹ کرنے کا الزام

نیو یارک (ڈیلی اردو) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے متحدہ عرب امارات پر 4 پاکستانیوں کو گزشتہ برس اکتوبر سے لاپتا رکھنے کا الزام عائد کردیا۔ عالمی تنظیم کے مطابق دیگر 6 افراد کو اہلِ تشیع مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے کی بنیاد پر ڈی پورٹ بھی مزید پڑھیں

جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی رہائش گاہ کے قریب دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کالعدم جماعت الدعوۃ ک کے امیر حافظ سعید کی رہائش گاہ کے قریب بدھ کو ہونے والے دھماکے کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی، قتل، اقدامِ قتل اور املاک مزید پڑھیں

لاہور دھماکے سے قبل مشکوک گاڑی کی پولیس چیکنگ کا انکشاف

لاہور (ڈیلی اردو) جوہر ٹاؤن میں ممکنہ طور پر استعمال ہونے والی گاڑی کی بابو صابو ناکے پر باقاعدہ چیکنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کالعدم جماعت الدعوۃ ک کے امیر حافظ سعید کی رہائش گاہ کے قریب بدھ کو ہونے والے دھماکے کے حوالے مزید پڑھیں

جوہر ٹاؤن دھماکے کا ماسٹر مائنڈ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی رہائش گاہ کے قریب بدھ کو ہونے والے دھماکے کا ماسٹر مائینڈ پیٹر پال ڈیوڈ گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹس مطابق پیٹر پال ڈیوڈ کو لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا ،ملزم کراچی فرار ہونے کی کوشش کر مزید پڑھیں

پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا، وزیر خارجہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا، اگر محض ایک تلوار لٹکانا مقصود ہے تو یہ اور بات ہے، ایف اے ٹی ایف ایک ٹیکنیکل فورم ہے، اس حوالے سے پاکستان تکنیکی لوازمات پورے کر چکا ہے، مزید پڑھیں

لاہور: جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے گھر کے قریب کار بم دھماکا، 4 افراد ہلاک، 26 زخمی

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید احمد کے مکان کے نزدیک ہونے والے کار بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت چار افراد ہلاک اور کم از کم 26 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں قریبی گھروں کو نقصان پہنچا اور مزید پڑھیں