اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے 10 سال بعد: ‘القاعدہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار مگر ختم نہیں ہوئی’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) دو مئی 2011 کو پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں امریکی فوج کی ایک کارروائی میں شدت پسند تنظیم القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کو 10 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ اس واقعے نے جہاں عالمی سطح پر کئی اثرات مرتب کیے وہیں القاعدہ کو بھی مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد آپریشن میں ہلاکت کو 10 سال مکمل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) القاعدہ کے سربراہ اُسامہ بن لادن کی دو مئی 2011 کو پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں ہلاکت پر بعض حلقوں کی جانب سے پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں کی کارکردگی اور بن لادن کی پاکستان میں موجودگی پر کئی سوالات اُٹھائے گئے۔ تاہم یہ واقعہ کئی سال تک مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر: مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کردی گئی۔ ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اِس وقت صوبہ پنجاب سب سے زیادہ متاثرہ ہے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مساجد میں اعتکاف کا اہتمام کیا جاتا ہے تاہم رواں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: وزارت داخلہ نے پاکستان میں یوم علیؑ کے جلوسوں پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزارت داخلہ نے کورونا کے پیش نظر ملک بھر میں یوم علی علیہ اسلام کے جلوسوں پر پابندی عائد کردی۔ وزرات داخلہ کے مطابق پابندی کا اطلاق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یوم مزید پڑھیں

ہرارے ٹیسٹ: پاکستان نے زمبابوے کو پہلی بار اننگز کی شکست سے دو چار کر دیا

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) ٹی ٹوئنٹی سیریز کی طرح پاکستان کی ٹیم نے زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا آغاز بھی فتح کے ساتھ کیا ہے۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو ایک اننگز اور 116 رنز سے شکست دے دی۔ یہ نہ صرف مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر: یوم علیؑ پر ہر قسم کے جلوسوں پر پابندی عائد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) یوم علی علیہ اسلام پر جلوس نکالنے کی اجازت دینے کے حوالے سے این سی او سی کا خصوصی اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری اور وزیراعظم کے مزید پڑھیں

پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد

برسلز + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے یورپ کی پارلیمنٹ کی جانب سے اس قرارداد کی منظوری پر افسوس کا اظہار کیا ہے جس میں پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین پر نظرِ ثانی نہ کرنے تک پاکستان کو اپنی برآمدات کے لیے حاصل ترجیحی اسٹیٹس ’جی ایس پی مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں میں 40 فیصد اضافہ، فریڈم نیٹ ورک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں صحافیوں پر زندگی مزید تنگ ہوگئی، ایک سال کے دوران صحافیوں پر ہونے والے حملوں میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان فریڈم نیٹ ورک کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں پر مزید پڑھیں

رشوت لینے پر سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز معطل، 6 افسران سمیت واپس طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) “اگر ہمیں قونصلیٹ جانا پڑ جائے تو سمجھیں پورا دن ضائع ہو گا اور کوئی ضمانت نہیں ہے کہ جس کام سے گئے ہیں وہ ہو گا یا صرف چکر ہی لگے گا۔” افضل اعوان گزشتہ 15 برس سے سعودی عرب میں ملازمت کر رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان 7 مئی سے سعودی عرب کا 4 روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان سات سے 10 مئی کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر خارجہ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطی اشرفی اور سیکرٹری خارجہ مزید پڑھیں