اقوام متحدہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی غیرقانونی کارروائیوں کا نوٹس لے، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک میں معصوم فلسطینیوں کے خلاف قابض اسرائیلی فورسز کی غیرقانونی کارروائیوں کا نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں مسلمانوں کو ہراساں کرنے اور معصوم مزید پڑھیں

دہشت گردوں کا دوبارہ منظم ہونا پاکستان کیلئے سب سے بڑی تشویش ہے، امریکی جنرل میکینزی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی جنرل نے خبردار کیا ہے کہ داعش اور القاعدہ جیسے گروپوں کے دہشت گردوں کا دوبارہ منظم ہونا پاکستان کے لیے سب سے بڑی تشویش ہوگی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل کینیتھ ایف میکینزی نے حالیہ پینٹاگون بریفنگ کے دوران خبردار کیا کہ افغانستان سے امریکا کے انخلا مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمان اور دیگر علماء کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کیے جانے کا امکان

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ حکومت نے مفتی منیب الرحمان اور دیگر علماء کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی تیاری کرلی۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی حمایت پر سندھ حکومت نے سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان سمیت دیگر علماء کے نام مزید پڑھیں

جائیداد کا تنازع: فریقین کی مسجد میں ایک دوسرے پر فائرنگ، 2 ہلاک، 5 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے تہکال میں جائیداد کے تنازع پر مسجد میں گولیاں چل گئیں، دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی طہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ روزے سے کچھ دیر قبل پلوسی تلڑزئی میں واقع مسجد کے اندر پیش آیا۔ مزید پڑھیں

جے یو آئی کے رہنمائوں کے کراچی پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد

کراچی (ڈیلی اردو/آن لائن) کراچی پریس کلب نے جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا عمرصادق کی جانب سے ممبران کے ساتھ بدتمیزی اور اسٹاف پر تشدد کے بعد جے یو آئی کے رہنمائوں کے کراچی پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جے یو آئی کے رہنما مولانا عمر صادق نے ہفتہ 24 مزید پڑھیں

باجوڑ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری اسلحہ و بارود برآمد

ماموند (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گولے، آئی ای ڈیز، بارودی سرنگوں سمیت بھاری اسلحہ برآمد کر کے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ‏باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے غاخی میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران بھاری مزید پڑھیں

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی واحد رئیسانی ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی واحد رئیسانی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کی شام کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر بینک کالونی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے روزنامہ آزادی کے رپورٹر عبدالواحد رئیسانی کو شدید زخمی کردیا تاہم ہسپتال مزید پڑھیں

پاکستان: دہشتگردی، نفرت انگیز مواد، 19 ہزار 727 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

اسلام آباد (بیورو رپوٹ) قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور نفرت انگیز مواد پھیلانے والے 19 ہزار 727 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دیئے گئے ہیں۔ نیکٹا کے مطابق یہ تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس فیس بک، ٹویٹر اور گوگل کی جانب سے بند کئے مزید پڑھیں

پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کے 2960 واقعات رپورٹ

لاہور (ڈیلی اردو) بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے کام کرنیوالی غیرسرکاری تنظیم کی طرف سےکہا گیا ہے کہ 2020 کےدوران پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کے 2960 واقعات رپورٹ ہوئے۔ غیرسرکاری تنظیم ساحل کی طرف سے مہیا کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال کے دوران 1510بچیاں جبکہ 1450بچے جنسی تشدد کا مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ 157 اموات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور ملک میں وبا سے ہلاک افراد کی تعداد 16999 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 7 لاکھ 90016 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 86529 ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق مزید پڑھیں