پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک، ساتھی نعش دیکھ کر چل بسا

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے فیصل کالونی جی ٹی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے گلبہار پولیس رائیڈر سکوارڈ کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ ساتھی اہلکار کی نعش دیکھ کر سٹی پٹرول فورس کا اے ایس آئی دل کا دورہ پڑنے سے جہان فانی سے کوچ مزید پڑھیں

سانحۂ مشرقی پاکستان پر بات کریں تو خاموش کرا دیا جاتا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستانی سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگر کوئی سانحۂ مشرقی پاکستان پر بات کرے تو اسے خاموش کرا دیا جاتا ہے۔ صحافیوں کو اسلام آباد سے اغوا کیا جاتا ہے تو وزیرِ اعظم کہتے ہیں کہ مجھے کچھ معلوم نہیں۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی: درندہ صفت باپ کی اپنے ہی 11 سالہ بیٹے کے ساتھ زیادتی، ملزم گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) اپنے ہی 11سالہ بیٹے سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت سفاک باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں اپنے ہی 11سالہ بیٹے سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت سفاک باپ کو گرفتار کرلیا گیا۔ راولپنڈی.11سالہ بیٹےکوزیادتی کانشانہ بنانے والےدرندہ صفت باپ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سعودی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی سفارت کار کی گاڑی سے موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شالیمار کی حدود میں سعودی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر ہلاک ہوگیا۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لئے پمز اسپتال منتقل جب کہ مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ کا شمالی و جنوبی وزیرستان کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قبائلی اضلاع شمالی و جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا ہے۔ آرمی چیف کو سرحدی راہداریوں کھولنے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی و جنوبی وزیرستان کا مزید پڑھیں

کوہاٹ میں فائرنگ سے خواجہ سرا ہلاک

کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے میروزئی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک خواجہ سرا کو ہلاک کر دیا ہے۔ دوسری جانب خواجہ سراء کمیونیٹی کی صدر میڈم آرزو خان نے اس واقعے پر نہایت افسوس اور غم کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے قاتلوں کو جلد مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

راولپنًًی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچئین ٹرنر نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں خطےکی مجموعی سیکیورٹی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) رہنما مفتی اکرام اللہ کا قاتل ہنگو سے گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے رہنما مفتی اکرام اللہ کے قتل میں ملوث ملزم کو ہنگو سے گرفتار کر لیا گیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ مفتی اکرام اللہ کے قتل میں ملوث شاہدالرحمٰن کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کیا گیا۔ یاد رہے کہ دو مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ کا لاجسٹک تنصیبات اور ورکشاپ راولپنڈی کادورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاجسٹک تنصیبات اور ورکشاپ راولپنڈی کادورہ کیا ہے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف قمر باجوہ نے تنصیبات کے مختلف انفرا اسٹرکچرکا معائنہ کیا، انفرااسٹرکچر آرمی کے وسیع ٹرانسپورٹ کے خصوصی آئٹمز کو ہینڈل کرتا ہے۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہی ہوں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے۔ اعلیٰ عدالت نے قرار دیا کہ ووٹنگ میں کس حد تک سیکریسی ہونی چاہیے یہ تعین کرنا الیکشن کمیشن کا کام مزید پڑھیں