ممبر قومی اسمبلی علی وزیر موٹر وے سے گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور پولیس نے پختون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کرلیا۔ علی وزیر پشاور آرکائیوز ہال میں آرمی پبلک اسکول سانحے کی چھٹی برسی کے مناسبت سے ہونے والی تقریب میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے جب پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔ جنوبی مزید پڑھیں

بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، دو پاکستانی فوجی ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، باغسر سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے دو پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج نے اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جس میں بھارت کو بڑے پیمانے پر جانی ومالی نقصان مزید پڑھیں

پشاور: سانحہ آرمی پبلک سکول کو 6 برس بیت گئے

پشاور (ڈیلی اردو) انسانیت سوز اور دل دہلا دینے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 6 برس بیت گئے لیکن اس سانحے کو یاد کرکے قوم کا غم آج بھی تازہ ہے۔ 6 سال قبل علم دشمنوں نے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا تھا اور 16 دسمبر 2014 کو مہاجرین کے روپ میں مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس: پوری قوم نے متحد ہو کر دہشتگردی کو شکست دی، وزیراعظم

پشاور (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد پوری قوم نے متحد ہو کر دہشتگردی کو شکست دی۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یہاں افغانستان سے بھی مریض آئیں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم مزید پڑھیں

کراچی میں چینی باشندوں پر بم حملہ ناکام

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کلفٹن بلاک 2 میں چینی باشندوں کے خلاف دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنادی گئی۔ کراچی میں بلاول ہاؤس چورنگی کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے چینی شہریوں کی گاڑی پر مقناطیسی بم چسپاں کیا، تاہم گاڑی میں موجود غیر ملکی شہریوں نے خطرے کو مزید پڑھیں

لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین کے اسٹیشن کا نام تبدیل، ‘ختمِ نبوت’ رکھ دیا گیا

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں چلنے والی اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ایک اسٹیشن (اسٹاپ) کا نام شاہ نور اسٹیشن سے تبدیل کر کے ختمِ نبوت اسٹیشن رکھ دیا گیا ہے۔ حکام نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر یہ بتایا ہے کہ انہوں نے ، ان مزید پڑھیں

سابق افغان طالبان سربراہ ملا اختر منصور کی پاکستان میں جائیداد کی نیلامی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے افغان طالبان کے سابق سربراہ مُلا اختر منصور کی پاکستان میں ضبط شدہ جائیداد کی نیلامی عدالت کی زیرِ نگرانی شروع کر دی گئی ہے۔ ہفتے کو انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق کراچی میں مزید پڑھیں

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشاور کے علاقے سربند میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے سربند میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا منصوبہ ناکام، تحریک طالبان کے 3 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی کر کے اڈیالہ روڈ راولپنڈی سے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ دہشت گردوں نے راولپنڈی میں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 3 پاکستانی شہری زخمی

مظفر آباد (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلا اشتعال فائرنگ سے تین پاکستانی شہری زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر پر فائرنگ کی اور سویلین آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے 45 سالہ شوکت ولد مکھن خان، 26 سالہ مزید پڑھیں