سی ٹی ڈی کی لاہور میں بڑی کارروائی، لشکر طیبہ کے کمانڈر ذکی الرحمان لکھوی گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤئنٹر ٹیرارزم ڈیپارنمنٹ نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ملزم کو دہشت گردوں کی مالی معاونت پر گرفتار کیا گیا ہے، ملزم کی شناخت ذکی الرحمان لکھوی کے نام سے کی گئی ہے، جس کے مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا۔ دونوں ممالک معاہدے کے تحت سال میں دو مرتبہ جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت معاہدے کے تحت سال میں دو مرتبہ یکم جنوری اور یکم مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمٰن کا ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون کیخلاف مہم چلانے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) رویت ہلال کمیٹی کی سربراہی سے ہٹائے جانے کے ایک روز بعد ہی مفتی منیب الرحمٰن نے نو تشکیل شدہ تحریک تحفظِ مساجد و مدارس کے سائے تلے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق قانون سازی پر حکومت مخالف مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

کرک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا متاثرہ مندر کو دوبارہ تعمیر کرنیکا اعلان، مزید 35 ملزمان گرفتار

کرک (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ضلع کرک میں متاثرہ مندر کو دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کردیا۔ محمود خان نے کہا کہ واقعے میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، صوبائی حکومت مندر کی دوبارہ تعمیر کو جلد یقینی بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مندر کی تعمیر کے لیے مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے کرک میں مندر جلانے کا ازخود نوٹس لے لیا، مقدمہ درج، 28 افراد گرفتار

اسلام آباد + کرک (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی سپریم کورٹ نے کرک میں مشتعل ہجوم کی جانب سے مندر پر کیے جانے والے حملے کا نوٹس لے لیا ہے جب کہ اس واقعے کی ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے اور پولیس نے 28 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ خیال رہے مزید پڑھیں

آزادی صحافت: 180 ممالک میں پاکستان کا 145 واں نمبر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ود اؤٹ بارڈرز نے اپنی سالانہ رپورٹ میں پاکستان کی گزشتہ سال کے مقابلہ میں تین درجے تنزلی کرتے ہوئے دنیا کے 180 ممالک میں سے پاکستان کو 145 ویں نمبر پر رکھا ہے۔ گزشتہ سال پاکستان 142 ویں نمبر پر تھا۔ پاکستان مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاکستانی فوجی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آزاد جموں کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پار سے بھارتی فوج کی بلااشتعال شیلنگ اور فائرنگ سے پاکستانی فوج کا ایک سپاہی ہلاک ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل او سی پار ے کھوئی رٹہ سیکٹر میں مزید پڑھیں

صحافی ڈینیئل پرل کیس میں ملزم کو انصاف سے بچ نکلنے کی اجازت نہیں دیں گے، امریکا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکا نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد خبردار کیا ہے کہ وہ 2002 میں امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل میں سزا پانے والے اور بعد ازاں بری ہونے والے شخص کو انصاف سے بچ نکلنے کی اجازت نہیں دے گا۔ امریکی خبررساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: کرک میں مشتعل ہجوم نے مندر کو آگ لگا کر مسمار کردیا

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے ٹیری میں قائم ہندوؤں کے مقدس مقام گرو پرماہنس کو مشتعل ہجوم نے آگ لگانے کے بعد مسمار کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی صبح تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے علاقے ٹیری میں پیش آیا جہاں پرگرو پرماہنس سے متصل زمین مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 10 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں بدھ کو کورونا سے مزید 55 افراد کی ہلاکت کے بعد اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 10 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ پاکستان میں 10 ہزار 47 افراد اس وبا کے باعث اب تک ہلاک ہو چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن مزید پڑھیں