گلگت بلتستان: بچوں کے ساتھ زیادتی کے دو مجرموں کو سزائے موت کا حکم

گلگت (ڈیلی اردو) پاکستان کے زیر انتظام شمالی علاقہ گلگت بلتستان میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسکردو میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے 2 مجرموں کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے دونوں مجرموں پر جرم ثابت ہونے پر 10، 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ انسداد مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف: منی لانڈرنگ کی عالمی تحقیقات میں 6 پاکستانی بینکوں کے نام

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) عالمی بینکوں کے ذریعے منی لانڈرنگ سے متعلق امریکی انٹرنیٹ میڈیا کمپنی بزفیڈ اور تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) کی تحقیقاتی رپورٹ میں پاکستان کے چھ بینکوں کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔ جن پاکستانی بینکوں پر منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں ان میں مزید پڑھیں

بلوچستان: کوہلو میں لیویز فورس کی کارروائی، بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ و بارود برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویز فورس کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا۔ #Pramilitary Force Levies in #Kohlu town of #Balochistan claimed an other seizure of cach of arma & ammunitions from the suspected hideout of #terrorists during مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک سکول: حملہ سکیورٹی کی ناکامی قرار، کمیشن کی رپورٹ عام کرنیکا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور میں سنہ 2014 میں آرمی پبلک سکول پر ہونے والے شدت پسندوں کے حملے کے بارے میں حقائق معلوم کرنے کے لیے تشکیل پانے والے عدالتی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں اس واقعے کو سکیورٹی کی ناکامی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس واقعے نے ہمارے مزید پڑھیں

پاکستانی ہندو برادری کا جودھ پور واقع پر اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی ہندو اور سکھ برادری نے جودھ پور میں گیارہ پاکستانی ہندوئوں کی پراسرار موت کے خلاف پرزور احتجاج کیلئے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا دیا۔ PHC Dharna in Red Zone Islamabad. pic.twitter.com/qikSf57azH — Dr. Ramesh Vankwani (@RVankwani) September 24, 2020 قومی اسمبلی کے رکن اور پاکستان مزید پڑھیں

پاکستانی ہندو برادری کے احتجاجی قافلوں کی اسلام آباد آمد، مظاہرین کی نعرے بازی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارت کے شہر جودھپور میں گیارہ پاکستانی ہندوؤں کی پراسرار ہلاکت کے خلاف ملک بھر سے ہزاروں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے افراد اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ہزاروں کی تعداد میں اسلام آباد پہنچنے والے ہندو برادری کے افراد اپنے طے مزید پڑھیں

ہم نے فوج کو 500 ارب دے کر ہر جنگ جیتنے کے قابل بنایا، سابق وزیر داخلہ احسن اقبال

ملتان (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے فوج کو 500 ارب دے کر انھیں وسائل فراہم کیے جس سے ہر جنگ جیتی جا سکتی تھی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے ہائیکورٹ بارمیں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا جنوبی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: غیرملکی سفارتکاروں اور دفاعی اتاشیوں کے وفد کا ایل او سی کا دورہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) 24 ممالک کے دفاعی اتاشیوں، سفیر اور سفارتکاروں کا وفد ایل او سی کا دورہ کررہا ہے جہاں وہ بھارتی فورسز کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لیں گے۔ رپورٹس کے مطابق 24 ممالک کے سفیر، سفارتکار اور دفاعی اتاشی ایل او سی کا دورہ کررہے ہیں جب کہ ترجمان پاک فوج مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دہشت گرد دوبارہ سرگرم ہورہے ہیں، صوبائی صدر اے این پی

پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر دہشتگردی شروع کی جارہی ہے۔ صوبے میں دہشتگرد دوبارہ سرگرم ہورہے ہیں، شدت پسندی سوچ دوبارہ سامنے آرہی ہے۔ صوبہ دہشتگردی کی لہر کو مزید برداشت نہیں کرسکتا اور نہ ہی دریائے اباسین میں مزید پڑھیں

کراچی: کلفٹن کے گھر سے روسی قونصلیٹ کے ملازم کی لاش برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک نمبر 5 کے ایک گھر سے روسی قونصلیٹ کے ملازم کی لاش ملی ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر کے مطابق کلفٹن بلاک 5 میں گھر میں سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، لاش کی شناخت ولید میر کے نام مزید پڑھیں